waleedahmad0000101.bsky.social
@waleedahmad0000101.bsky.social
Reposted
بریکنگ۔
ڈی چوک پر رینجرز اور پولیس والوں نے ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا۔
November 26, 2024 at 7:08 PM
Reposted
حکومت TV چینل پر خبر چلوا رہی ہے کہ بشریٰ بی بی اور گنڈاپور غائب ہو گئے ہیں، مگر وہ اس وقت D چوک کے قریب عوام میں ہی ہیں
November 26, 2024 at 7:04 PM
Reposted
‏🚨ُرینجرز علی امین اور بشری بی بی کے قافلے کے قریب اگئے۔ کارکنان خود کو بچانے میں لگ گئے۔ گرفتاری متوقع۔
November 26, 2024 at 6:56 PM
Reposted
برائے مہربانی اپنا اپنا پیغام سب جاری کریں! وٹس ایپ، بلو سکائی ایکس، فیس بک، انسٹا، ٹک ٹاک، یوٹیوب اور ہر ایک پلٹ فارم پر کہ بلیو ایریا کے ارگرد تمام گھر اور بلڈنگز میں رہائشی اپنے اپنے وائی فائی پر پاس ورڈ ہٹا دیں! مہربانی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
November 26, 2024 at 7:12 PM
Reposted
ہمارے کچھ صحافی تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے بھی زیادہ غصے میں ہیں۔
ان کا بس چلے تو بندوقیں نکال کر خود احتجاج کو روک لیں
November 25, 2024 at 1:59 PM
Reposted
بلیو سکائی پہ عوام کا سب سے بڑا فایدہ یہ ہوا کہ انھیں اب vpn نہیں لگانا پڑتا اور فالو بھی جتنے مرضی کرو موجیں ہی موجیں 🤣🤣🤣🤣
November 19, 2024 at 12:43 PM
Reposted
Every can like my All post and comments I like your posts and comments on your posts.
November 19, 2024 at 6:17 AM
Reposted
Promote jamat e islami account on blue sky.
Follow Us Share Account,Give Likes And Comments on Posts.
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی۔
November 19, 2024 at 2:07 AM
Hello 👋
November 18, 2024 at 5:24 PM
"Opportunities don't happen. You create them." – Chris Grosser
November 18, 2024 at 4:33 PM
Welcome to waleedahmad0000101.bluesky
November 18, 2024 at 4:29 PM
Reposted
اج ہی ٹیم عافیہ کا حصہ بنیں اور اپنی بہن کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں۔
Contact us on WhatsApp.
عائشہ برہان بنت طفیل:
+92 329 7565460
جنرل سیکرٹری ٹیم عافیہ۔
November 18, 2024 at 4:27 AM
Reposted
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
November 18, 2024 at 9:08 AM
Reposted
24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ! -
@imrankhanpti.bsky.social
November 18, 2024 at 3:27 PM