Waleed Zafar
banner
waleed4259.bsky.social
Waleed Zafar
@waleed4259.bsky.social
Imran Khan , Pak Army, Nation & Pakistan Are love.
YouTuber for tourism,
#A_Tourist.
حکومت تو کہتی ہے یہ دہشت گرد ہیں ۔یہ کیسے دہشت گرد ہیں جو قومی ترانہ بجا کر آ گے بڑھ رہے ہیں۔ کہتی ہے کہ یہ فتنہ ہے، یہ کیسا فتنہ ہے جو لاالٰہ پڑھتا آگے بڑھتا ہے۔ کہتی ہے یہ فسادی ہیں ، یہ کیسے فسادی ہیں جو نہتے ہیں اور بیوی بچوں کے ساتھ آ جاتے ہیں۔
‏یہ ہے خیبرپختونخوا کی عمران خان سے محبت اور عقیدت کا ثبوت!

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر!

‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 24, 2024 at 6:02 PM
پوری دنیا میں احتجاج
یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے۔
November 24, 2024 at 4:40 PM
اسکے لوگ پھر آ رہے ہیں۔ پہلے سے زیادہ اور مؤثر
November 23, 2024 at 7:04 PM
سر یہ نہیں مان رہے
اور
نہ ہی ان کا کپتان مان رہا ہے
@imrankhanpti.bsky.social
@imranriazkhan.bsky.social
November 23, 2024 at 1:44 PM
آج میں تقریباً 40 مختلف لوگوں سے ملا ہوں اور ان میں سے 35 لوگ 24 نومبر کو اسلام آباد جانا چاہتے ہیں۔
اور لوگ پر عزم اور 24 نومبر کی کال کو اپنی نجات کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔
انشاللہ فتح حق کی ہو گی فتح عمران خان کی ہو گی فتح عوام کی اور فتح پاکستان کی ہو گی
@imrankhanpti.bsky.social
November 22, 2024 at 7:28 PM
He is coming
November 22, 2024 at 2:47 PM
انشاللہ عوام نکلے گی
ہم نکلے گے

ایک حقیقت سب مان لیں کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
اور خوف کے بت توڑ دیں
آزادی ہمارا حق اور فرض ہے
@imrankhanpti.bsky.social
November 22, 2024 at 2:46 PM
آج تو 22 نومبر ہے آج ہی سب کچھ بند کر دیا!!!
24 کا احتجاج 22 کو ہی شروع ہو گیا۔
اتنا ڈر؟؟؟؟
ڈر گئے نے ایک @imrankhanpti.bsky.social کپتان سے
November 22, 2024 at 1:34 PM
اب تو جانا پڑن ہے
24 کو پاکستان آئے گا
@imrankhanpti.bsky.social
November 21, 2024 at 3:46 PM
12 جوانوں کی شہادت پر دلی رنج ہے، یہ جوان ہماری روح ہیں اور بزدل دہشت گرد کو انشاللہ جوان ور عوام مل کر شکست دیں گے۔
میری فوج کے جوانوں سے جب بھی ٹور پر جاتا ہوں تو ملاقات ہو جاتی ہے اور بے شمار محبت ملتی ہے
آج ان کی شہادت کا سن کر دکھ ہوا
November 21, 2024 at 2:03 PM
When u think about biryani we are setting a new record!!!!
November 21, 2024 at 1:58 PM
This is next level ,
November 21, 2024 at 12:59 PM
غور کریں کے ان کے پاس عوام توہے نہیں
بے چارے پولیس والوں سے اپنے حق میں ریلی نکلوا رہے ہیں۔
اور وہ معافی مانگ کر نہیں معافی منگوا کر آ رہا ہے
November 20, 2024 at 9:04 PM
ریلی نکالی ہے؟؟؟
واقعی ؟؟؟؟
اتنا ڈر!!!
خوشی ہوئی جان کر ہے انہیں عوام کے عہد پر اتنا یقین ہے!!!!
@imrankhanpti.bsky.social
#عمران~تو~ہو~گا
November 20, 2024 at 8:57 PM
کل رات تک مطالبات مان لیے تو جشن ہو گا
ورنہ احتجاج
جب تک خان کو جیل سے باہر خود نہ دیکھ لیں تب تک مزاکرات کو ناکام سمجھیں اور 24 کو اپنے حق کیلئے نکلیں
November 20, 2024 at 4:42 PM
November 20, 2024 at 2:39 PM
انشاللہ
November 20, 2024 at 12:52 PM
انشااللہ بہت جلد عمران خان ہم سب پاکستانیوں کے درمیان ہوگا۔۔۔۔۔

ہوا بدل چُکی ہے۔ ہواؤں میں خُوشبو آرہی ہے۔

انشااللہ۔ آمین۔
@imrankhanpti.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social
November 20, 2024 at 12:34 PM
November 20, 2024 at 11:12 AM
بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
شکر الحمدللہ
November 20, 2024 at 10:55 AM
آج مرشد کی ضمانت ہو جائے گی۔۔۔انشاء اللہ

بس قوم دعا کرے
@imrankhanpti.bsky.social
November 20, 2024 at 10:36 AM
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت وقفہ کے بعد دوبارہ شروع ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کر رہے ہیں
@imrankhanpti.bsky.social
November 20, 2024 at 10:31 AM
علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے پے در پے ملاقاتیں بتا رہی ہیں کہ پیغام رسانی زوروں پر ہے
@imrankhanpti.bsky.social
November 20, 2024 at 10:29 AM
‏علی امین گنڈا پور کی پھر عمران خان سے اڈیالہ ملاقات جاری۔۔۔
@imrankhanpti.bsky.social
November 20, 2024 at 10:28 AM