Wajih Sani
banner
wajihsani.bsky.social
Wajih Sani
@wajihsani.bsky.social
Journalist. Broadcaster. Anchor @geonews_urdu for over 20 yrs. Political commentator and analyst.
Pinned
#HappyMensDay
#WajihSani #وجیہ_ثانی
تمام مردوں کو #یوم_مرد مبارک

مدت سے تمنا تھی کہ اپنا ہو کوئی دن
مزدورِ تمدّن۔۔ تجھے یہ یوم مبارک
Reposted by Wajih Sani
ایکس بندش۔ وی پی این بندش ۔ نیٹ بندش ۔ واٹس ایپ بندش جیسے آمرانہ ہتھکنڈوں کے آگے بند باندھنا بہت ضروری ہے۔
متفق ہیں تو ری ٹویٹ کریں۔ کمیٹی سربراہ پر اعتراض ہے تو کوئی اور نام تجویز کریں۔
3
December 3, 2024 at 7:04 AM
Reposted by Wajih Sani
جسٹس ریٹائرڈ قاضی فائز عیسیٰ کو اس کمیٹی کا سربراہ بنادیں۔ ایمان مزاری۔ منیزے جہانگیر۔ بیرسٹر صلاح الدین۔ مصطفی نواز کھوکھر ۔ جیسے دوستوں کو اس کمیٹی کا ممبر بنائیں۔ اور قانون سازی کرکے انھیں طاقت دیں۔
2
December 3, 2024 at 7:04 AM
حکومت جس تیزی سے ہائبرڈماڈل کاشکنجہ کس رہی ہے۔
‏اورنئی قانون سازی(سائبر کرائم ترمیمی بل)نئی ٹاسک فورس۔اینٹی رائٹ فورس کےقیام کےفیصلے صادرکررہی ہے۔
‏سخت ضرورت ہے انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے کمیٹی بنائی جائے۔
‏اورسویلنز کواٹھانے یا ان پر مقدمہ بنانے سے پہلے اس کمیٹی سے پیشگی اجازت لیں۔
‏1
December 3, 2024 at 6:27 AM
Reposted by Wajih Sani
BREAKING

The proscribed Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) has condemned the alleged firing on supporters of former Prime Minister Imran Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) party during their ‘peaceful’ protest in Islamabad.
November 27, 2024 at 3:49 AM
پی ٹی آئی کے کارکنان نے علی امین کی

روانگی کو فرار قرار دے دیا! سلوموشن میں

دیکھیں فرار کے وقت کون اہم شخصیت

ساتھ تھی۔ سلوموشن وڈیو اگلی پوسٹ میں!
November 26, 2024 at 10:15 PM
بزم رابطہ کی پیشکش بیادِجون

ایلیامشاعرہ۲۰۲۴کے ۳ پروموز بزم

رابطہ کے یوٹیوب چینل پرلانچ ہوچکےہیں

دیکھئےرائے دیجے اوربزم رابطہ کے

چینل کوسبسکرائب کرلیجے

کیونکہ چند روز میں مکمل مشاعرہ اور جون

شناسی پر منعقدہ سیشن بھائی جون ! کون!

بہت جلد اپلوڈ کردیئے جائیں گے

youtu.be/RjUWFN-tlIA?...
Bayad e Jaun Elia Mushaira 2024 - By Bazm e Raabta -PROMO 01 Complete Mushaira soon on You Tube
YouTube video by Bazm e Raabta
youtu.be
November 26, 2024 at 8:38 AM

اگر آپ بلیو اسکائی پراردو میں پوسٹ

کررہے ہیں تو پہلی سطر میں خالی چھوڑ کر

دوسری سطر سے لکھنا شروع کریں اور

ایک سطر چھوڑ کر لکھیں۔ بچپن کی پریکٹس

اپناتے ہوئے۔ ورنہ تحریر گڈ مڈ ہوجائے

گی۔
November 21, 2024 at 3:53 PM
Reposted by Wajih Sani
سوشل میڈیا خیالات اور اظہار رائے کا مؤثر ذریعہ ہے، ہمارے جاری بیان میں نہیں نہ لکھنے سے غلط فہمی ہوئی: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب
مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387487-
November 20, 2024 at 2:37 PM
Reposted by Wajih Sani
‏پختون پنجابیوں، سندھیوں، بلوچوں، اردو بولنے والوں اور باقی قومیتوں جتنے ہی غیرت مند ہیں۔ پختونوں کو چاہیے کہ وہ اپنی بیٹیوں اور بیٹوں کو پڑھانے پر توجہ دیں، غیرت اور جہاد کا ٹھیکہ آپ کے پاس نہیں۔ خبردار جو آپ کو جہاد اور غیرت کرنے کے لیے کہتا ہے، وہ آپ کا دوست ہرگز نہیں ہو سکتا۔
November 20, 2024 at 3:52 PM
#HappyMensDay
#WajihSani #وجیہ_ثانی
تمام مردوں کو #یوم_مرد مبارک

مدت سے تمنا تھی کہ اپنا ہو کوئی دن
مزدورِ تمدّن۔۔ تجھے یہ یوم مبارک
November 19, 2024 at 11:30 AM
Reposted by Wajih Sani
عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ اس لیے دی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ سزا طے ہو گئی ہے۔
November 18, 2024 at 3:37 PM
😂😂😂
میں تو کوئی سال سے ہجرت کا ارادہ کیے بیٹھا تھا اس وقت رجسٹریشن بھی اوپن نہیں تھی کوئی امریکی گوروں کو کہہ کہلا کر invitation code منگوائے تھے۔
ہمیں کیا خبر تھی کہ ایلون اور ہائبرڈ رجیم مل جل کر یہ حال کریں گے۔
November 18, 2024 at 12:51 PM

یار محسن حجازی ایسی فیلنگ کیوں آرہی ہے جیسے یہ ایپ آپ کی ڈیزائن کردہ ہو ؟
آپ یہاں گیارہ مہینے پہلے کیا کررہے تھے؟؟؟
@bsky.app I was wondering if it is possible some day to take a dump of all the tweets from Twitter and import them here on Bluesky? That could be very interesting and helpful.
cc @jacob.gold
November 18, 2024 at 12:39 PM
Reposted by Wajih Sani
3
کپتانی کے لئے زیر غور فخر زمان کس کی کپتانی کے چانسز کے لئے خطرہ تھا؟
کون سایہ میں شیئر ہولڈر بھی ہے؟
ٹیم میں آنا ہے تو سائے میں آؤ؟؟ کس کا اصول ہے؟؟
یہ سوالات جواب طلب ہیں۔

درست جواب دینے والوں کو ری پوسٹ کیا جائے گا۔۔
تکہ لگا پاکستانیو!
November 18, 2024 at 7:54 AM
Reposted by Wajih Sani
2

‏ایک آدھ میچ یاسیریز جیتنے سے پاکستان کرکٹ نہیں بچے گی ۔ سایہ کے تسلط سے جان چھڑ کر پاکستان کرکٹ بچانی پڑے گی۔
سب جانتے ہیں کہ بابر کو کپتانی سے ہٹانے پر فخر زمان کے اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کس نے کی تھی۔
اس وقت فخر پی ٹی وی کی طرف سے میدان میں تھا۔ ٹویٹ کے بعد سے ان فٹ ہے۔ کپتانی کے لئے زیر غور فخر زمان
November 18, 2024 at 7:50 AM
November 18, 2024 at 8:11 AM
سایہ کارپوریشن نامی عفریت سے جان چھڑانے کی جانب پہلا قدم۔
‏بابر اعظم کو کپتانی سے فارغ کرنے کے بعد۔
‏آج کے ٹی ٹوینٹی میں رضوان کو آرام دیا گیاہے۔

‏بہت عرصے بعد سایہ کارپوریشن کی ٹیم کے بجائے پی سی بی کی ٹیم پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔
1
November 18, 2024 at 7:47 AM
Reposted by Wajih Sani
بسم اللہ الرّحمٰن الرحیم

السلام علیکم
November 17, 2024 at 8:45 PM
Reposted by Wajih Sani
Hello everyone! 👋
After my journey on Twitter/X, it's exciting to be here. Looking forward to connecting, sharing, and exploring this new space with all of you! #Newbie #HelloEveryone
November 16, 2024 at 7:28 PM
Reposted by Wajih Sani
How’s it going at Bluesky?
November 17, 2024 at 9:28 PM
پاکستان اچھا خاصا 4G سے 5G بینڈ پر منتقل ہوا چاہتا تھا کہ یہ ہائبرڈ رجیم ٹو حکومت آگئی۔ نالائقوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
وی پی این کوئی بھی استعمال نہ کرتا اگر آپ نالائقوں نے ٹوئٹر /ایکس فروری سے ملک میں بند نہ کررکھا ہوتا۔

پابندیاں حل نہیں ہوا کرتیں۔
November 17, 2024 at 9:34 PM
@noorani.bsky.social 🙏❤️🙏
November 17, 2024 at 9:23 PM
Reposted by Wajih Sani
That is great news.. lets see where it goes..
Over the past week, the social media site Bluesky's growth has exploded, more than doubling to 15 million-plus users, as people seek alternatives to X, Facebook and Threads.
Bluesky Is Growing Up. Maybe Too Fast.
The fledgling social media site has been flooded by people seeking alternatives to Facebook, X and Threads. It hasn’t all been easy.
www.nytimes.com
November 17, 2024 at 7:49 PM
بسم اللہ الرّحمٰن الرحیم

السلام علیکم
November 17, 2024 at 8:45 PM