Abdul Waheed
banner
waheed71.bsky.social
Abdul Waheed
@waheed71.bsky.social
‏🌹الْحَمْدُ للَّهِ رَبِّ الْعَـلَمِينَ🌹 💗وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء💗
‏تحریک انصاف نے آج مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کی ہے جس سے ہر جمہوریت پسند کو حوصلہ ملا
November 26, 2024 at 1:32 PM
‏میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
توں تو میری جان ہے
November 26, 2024 at 12:30 PM
اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعينُ
پاکستانیوں تیار ہو کل کے لیے
#FinalCall
November 23, 2024 at 12:00 PM
‏پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی فیصل آباد انسداد دہشتگردی عدالت آمد۔
پولیس کی بھاری نفری تعینات، متعدد کارکنان گرفتار، زرتاج گُل کو گرفتار کرنے کوشش وکلا نے ناکام بناتے ہوئے انہیں روانہ کردیا۔
November 20, 2024 at 9:10 AM
‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
#FinalCall
November 20, 2024 at 9:01 AM