Abdul Waheed
banner
waheed71.bsky.social
Abdul Waheed
@waheed71.bsky.social
‏🌹الْحَمْدُ للَّهِ رَبِّ الْعَـلَمِينَ🌹 💗وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء💗
‏فیض آباد اسلام آباد کے مقام پر حکومت کے تعریفی پوسٹر جگہ جگہ نصب کر دیے گئے ہیں۔ 👇

ہر پوسٹر پر محسن نقوی، آرمی چیف اور آصف زرداری کو خراج تحسین۔ یہ سب بعد میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پہلے یہ بتائیں کہ
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 1, 2024 at 2:01 PM
‏آج سے 5 سال قبل اسی ماہ، جے یوآئی، نون لیگ اور پی پی قیادت نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا. چودہ روز دھرنا دیا۔ بارشیں ہوئی تو کارکنان سردی سے بیمار پڑنے لگے، وقت کے وزیراعظم نے حکم دیا کہ دھرنے میں میڈیکل کیمپ لگائیں اور تمام مظاہرین کو طبی امداد دیں۔

19 نومبر 2019
November 28, 2024 at 9:24 AM
‏السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️
🦋صبح بخیر 🥀
ھمارے ہر دن کو بابرکت دن بنا اور ھم سب کو اپنی رحمتوں سے ڈھیروں خوشیاں کشادہ رزق، دراز، عمر، اچھی صحت، کامل ایمان اور اپنی عافیت والی بندگی عطاء فرما۔۔🤲

✨ آمین ثم آمیـن ✨
November 27, 2024 at 2:22 AM
‏تحریک انصاف نے آج مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کی ہے جس سے ہر جمہوریت پسند کو حوصلہ ملا
November 26, 2024 at 1:32 PM
‏میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
توں تو میری جان ہے
November 26, 2024 at 12:30 PM
‏🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل:

ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 26, 2024 at 12:13 PM
ڈی چوک اسلام آباد
D CHOWK
November 26, 2024 at 9:58 AM
آمین ثم آمین یا رب العالمین
November 26, 2024 at 9:22 AM
اپنے مہمانوں کا خیال رکھیں۔

راولپنڈی/اسلام آباد کے لوگوں سے درخواست ھے کہ مہربانی کرکے اپنے برداشت کے حساب سے پانی، ناشتہ اور دوسرے خوراک کی چیزیں گھروں کے سامنے رکھ لیں۔ سارے ھوٹل، ریسٹورنٹس اور دوکانیں بند ھے جھاں سے خوراک کے چیزیں مل مل سکے۔
November 26, 2024 at 4:24 AM
‏💕السلام علیکم ورحـمةالله وبركآته💕

🤲آمین یا رب العالمین🤲
November 25, 2024 at 6:01 PM
Given the lockdown, by the looks of it, The only way to enter and exit Lahore is Via India, today.

🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#Pakistan
November 23, 2024 at 1:13 PM
🤣🤣🤣🤣
November 23, 2024 at 1:12 PM
اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعينُ
پاکستانیوں تیار ہو کل کے لیے
#FinalCall
November 23, 2024 at 12:00 PM
‏‎ڈرا رہیں ہیں ان کو جن کو خان نے شعور دیا واااہ

بیوقوف سمجھ رکھا ہے ان لوگوں نے خان کر شیروں کو ........
November 21, 2024 at 5:06 PM
November 21, 2024 at 1:03 AM
‏عمران خان، تیرا منتظر ہے پاکستان!

یا اللہ تیرا شکر ہے

‎#ReleaseImranKhan
November 20, 2024 at 12:54 PM
‏چیخیں بتا رہی ہیں کہ وہ آرہا ہے اور ڈنکے کی چوٹ پہ واپس آرہا ہے
November 20, 2024 at 12:00 PM
‏بریکنگ نیوز : قیدی نمبر 804 ایک بار پھر سرخرو ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کی فوری رہائی کا حکم ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکومتی وکیل کو دھو کر رکھ دیا ؟
November 20, 2024 at 11:54 AM
‏سینئر کرائم رپورٹر و صحافی احتشام علی عباسی کا کہنا ہے کہ بھیک مانگنے کےلئے سعودی عرب جانے والے 4300 بھکاریوں کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ،،، کیا اب شہباز شریف سعودی عرب جا سکتے ہیں؟؟؟

‎@ehtashamabbasi
#FinalCall

😜😜😜😜😜😜😜😜😜
November 20, 2024 at 10:29 AM
‏پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی فیصل آباد انسداد دہشتگردی عدالت آمد۔
پولیس کی بھاری نفری تعینات، متعدد کارکنان گرفتار، زرتاج گُل کو گرفتار کرنے کوشش وکلا نے ناکام بناتے ہوئے انہیں روانہ کردیا۔
November 20, 2024 at 9:10 AM
‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
#FinalCall
November 20, 2024 at 9:01 AM
‏💕السلام علیکم ورحـمةالله وبركآته💕

🌹🌹🌹صبح بخیر زندگی 🌹🌹🌹

❤💚اے اللہ ھمارے آج کے دن اور آئندہ زندگی کو ‌ بھی خوبصورت اور بابرکت بنا دے.‌ ہمیں دونوں جہانوں میں آسانیاں نصیب فرما💚❤

🤲آمین یا رب العالمین🤲
November 20, 2024 at 12:27 AM
‏24 نومبر سے پہلے پی ٹی آئی نے آن،لائین جلسے کااعلان کر دیا
#FinalCall
November 19, 2024 at 2:01 PM
ارے واہ ۔۔۔۔۔۔۔ تالیاں👏👏👏👏
November 19, 2024 at 1:01 PM
کھسیانی بلی ۔۔۔۔۔۔۔۔ فر کر کے ویکھ لے
#FinalCall
November 19, 2024 at 12:53 PM