Waheed Nabi yash
banner
wah33d.bsky.social
Waheed Nabi yash
@wah33d.bsky.social
صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ اسمبلی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @ghulamani.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social @zubairahmedmemon.bsky.social @fawadppp.bsky.social @yasirrahmat.bsky.social @myousifb.bsky.social #Amjadppp
November 21, 2025 at 7:43 PM
گلگت:
ڈپٹی اسپیکر GB اسمبلی محترمہ سعدیہ دانش اور ممبر اسمبلی جمیل احمد نے پارک لنک روڈ کشروٹ تا شرافت ہاؤس نئے لنک روڈ کا افتتاح کردیا۔
یہ منصوبہ محترمہ سعدیہ دانش کی ADP 2024 میں شامل تھا جو اب مکمل ہوکر عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ لنک روڈ سے بڑی محلہ کشروٹ کے رہائشیوں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی
November 18, 2025 at 1:44 PM
مہدی کی بلاجواز گرفتاری قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت ہے۔ یہ اقدام انصاف اور انسانی حقوق کے اصولوں کے منافی ہے۔ مطالبہ ہے کہ مہدی کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور شفاف تحقیقات کی جائیں۔ #FreeMehdi #Justice
@myousifb.bsky.social
@kbgilgiti.bsky.social @pppofficial.bsky.social
@ghulamani.bsky.social
November 6, 2025 at 9:59 AM
اسلام آباد:
قمر زمان کائرہ کی جانب سے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ۔
تقریب میں نئیر حسین بخاری، سید مہدی شاہ، ہمایوں خان، ندیم افضل چن، امجد حسین ایڈووکیٹ، زمرد خان، مرتضیٰ ستی سمیت پارٹی رہنماؤں کی شرکت۔
#PPP #GilgitBaltistan #QamarZamanKaira
@pppofficial.bsky.social #pppgb
November 4, 2025 at 1:09 PM
اسلام آباد:
سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کی جانب سے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ۔
تقریب میں نئیر حسین بخاری، سید مہدی شاہ، ہمایوں خان، ندیم افضل چن، امجد حسین ایڈووکیٹ، زمرد خان، مرتضیٰ ستی سمیت پارٹی رہنماؤں کی شرکت۔
#PPP #GilgitBaltistan #QamarZamanKaira
November 4, 2025 at 1:07 PM
علی مدد شیر نے ڈی سی اور ایس پی غذر کو عوام کے سامنے بٹھا کر کھری کھری سنا دیں، کارکردگی پر شدید تنقید کی اور دوٹوک الفاظ میں وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ “اگر آپ سے کام نہیں ہوتا تو پھر ہمیں کرنے دیا جائے”۔ یہ منظر عوامی اجتماع میں دیکھنے کو ملا جہاں علی مدد شیر نے عوامی مسائل پر بھرپور آواز اٹھائی
July 30, 2025 at 6:50 PM
#گلگت
اس بل کے اندر ایک پرسن بھی ابجیکشن کر کے دکھائیں ہم جواب دینے کے لیے تیار ہیں
امجد حسین ایڈووکیٹ
#thankyouamjad @pppofficial.bsky.social @ptiofficial.bsky.social #pppgb @kbgilgiti.bsky.social @03062407817.bsky.social @ghulamani.bsky.social @rafikhantoofan.bsky.social #Pppgilgit
May 19, 2025 at 8:58 PM