Waheed Nabi yash
banner
wah33d.bsky.social
Waheed Nabi yash
@wah33d.bsky.social
صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ اسمبلی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @ghulamani.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social @zubairahmedmemon.bsky.social @fawadppp.bsky.social @yasirrahmat.bsky.social @myousifb.bsky.social #Amjadppp
November 21, 2025 at 7:43 PM
گلگت:
ڈپٹی اسپیکر GB اسمبلی محترمہ سعدیہ دانش اور ممبر اسمبلی جمیل احمد نے پارک لنک روڈ کشروٹ تا شرافت ہاؤس نئے لنک روڈ کا افتتاح کردیا۔
یہ منصوبہ محترمہ سعدیہ دانش کی ADP 2024 میں شامل تھا جو اب مکمل ہوکر عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ لنک روڈ سے بڑی محلہ کشروٹ کے رہائشیوں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی
November 18, 2025 at 1:44 PM
گلگت:
ڈپٹی اسپیکر GB اسمبلی محترمہ سعدیہ دانش اور ممبر اسمبلی جمیل احمد نے پارک لنک روڈ کشروٹ تا شرافت ہاؤس نئے لنک روڈ کا افتتاح کردیا۔
یہ منصوبہ محترمہ سعدیہ دانش کی ADP 2024 میں شامل تھا جو اب مکمل ہوکر عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ لنک روڈ سے بڑی محلہ کشروٹ کے رہائشیوں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی
November 18, 2025 at 1:11 PM
گلگت:
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و انچارج آر سی سی بلاول ہاؤس لال بخش بھٹو کے انتقال پر اظہارِ تعزیت و تسلیت۔
اللّٰہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
@pppofficial.bsky.social
#PPPGB
November 15, 2025 at 8:43 AM
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے پر جناب فیصل ممتاز راٹھور کو دلی مبارکباد۔
آپ کی قیادت اور بصیرت آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی کا نیا باب ثابت ہوگی۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔

— کلثوم مہدی
صوبائی صدر خواتین ونگ، پیپلز پارٹی گلگت بلتستان
@pppofficial.bsky.social
#ppp
November 14, 2025 at 5:48 PM
شاہد گلگتی کی غذر لیبر یونین کی کابینہ سے ملاقات۔
لیبر یونین کے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں پر شدید تشویش کا اظہار۔

ڈاکٹر شاہد نے آر اے ڈی سی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ لیبرز کے جائز مطالبات فوری پورے کیے جائیں،

پیپلز پارٹی ہمیشہ ملازمین کے حقوق کی آواز رہی ہے اور رہے گی
@pppofficial.bsky.social
#PPPGB
November 14, 2025 at 8:16 AM
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بِل پر دستخط کردیئے، جو دونوں ایوانوں سے منظور ہو چکی ہے۔
@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @raziullahppp.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social @rafikhantoofan.bsky.social @ghulamani.bsky.social @03062407817.bsky.social
November 13, 2025 at 11:50 AM
گاہکوچ:
سابق صدر PYO ڈاکٹر شاہد کی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر سید جلال علی شاہ اور سینئر نائب صدر نور ولی کے ساتھ اہم ملاقات۔
ملاقات میں تنظیمی امور اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ان شاءاللہ متحد ہو کر غذر میں پارٹی کو مزید مضبوط و منظم بنائیں گے۔
@pppofficial.bsky.social
November 13, 2025 at 11:33 AM
مہدی کی بلاجواز گرفتاری قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت ہے۔ یہ اقدام انصاف اور انسانی حقوق کے اصولوں کے منافی ہے۔ مطالبہ ہے کہ مہدی کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور شفاف تحقیقات کی جائیں۔ #FreeMehdi #Justice
@myousifb.bsky.social
@kbgilgiti.bsky.social @pppofficial.bsky.social
@ghulamani.bsky.social
November 6, 2025 at 9:59 AM
یومِ شہدائے جموں
6 نومبر 1947 — ڈوگرہ مہاراجہ کی افواج نے 2 لاکھ 37 ہزار سے زائد کشمیری مسلمانوں کو شہید کیا۔
یہ انسانیت کے خلاف بدترین سانحہ تھا جسے تاریخ کبھی نہیں بھولے گی۔

“شہدائے جموں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
گلگت بلتستان کے عوام کشمیری بھائیوں کے ساتھ
ہیں
امجد حسین ایڈوکیٹ
#ppp
November 5, 2025 at 2:46 PM
اسلام آباد:
قمر زمان کائرہ کی جانب سے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ۔
تقریب میں نئیر حسین بخاری، سید مہدی شاہ، ہمایوں خان، ندیم افضل چن، امجد حسین ایڈووکیٹ، زمرد خان، مرتضیٰ ستی سمیت پارٹی رہنماؤں کی شرکت۔
#PPP #GilgitBaltistan #QamarZamanKaira
@pppofficial.bsky.social #pppgb
November 4, 2025 at 1:09 PM
اسلام آباد:
سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کی جانب سے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ۔
تقریب میں نئیر حسین بخاری، سید مہدی شاہ، ہمایوں خان، ندیم افضل چن، امجد حسین ایڈووکیٹ، زمرد خان، مرتضیٰ ستی سمیت پارٹی رہنماؤں کی شرکت۔
#PPP #GilgitBaltistan #QamarZamanKaira
November 4, 2025 at 1:07 PM
اسلام آباد، 3 نومبر 2025 — پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر تشکیل دی گئی گلگت بلتستان امور کمیٹی کی ایک اہم مشاورتی نشست سنٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں گلگت بلتستان کی سینئر قیادت اور سی سی ممبران نے شرکت کی۔
@pppofficial.bsky.social
#PppGB
November 3, 2025 at 2:19 PM
‏صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گلگت بلتستان کی سیلابی صورتحال سے آگاہ کیا۔
چیئرمین بلاول بھٹو نے فوری ایکشن لیتے ہوئے سندھ حکومت کو امدادی سامان بجھوانے کی
ہدایات دیں

@pppofficial.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social #PppGB #gilgit
August 17, 2025 at 4:05 PM
علی مدد شیر نے ڈی سی اور ایس پی غذر کو عوام کے سامنے بٹھا کر کھری کھری سنا دیں، کارکردگی پر شدید تنقید کی اور دوٹوک الفاظ میں وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ “اگر آپ سے کام نہیں ہوتا تو پھر ہمیں کرنے دیا جائے”۔ یہ منظر عوامی اجتماع میں دیکھنے کو ملا جہاں علی مدد شیر نے عوامی مسائل پر بھرپور آواز اٹھائی
July 30, 2025 at 6:50 PM
#گلگت
اس بل کے اندر ایک پرسن بھی ابجیکشن کر کے دکھائیں ہم جواب دینے کے لیے تیار ہیں
امجد حسین ایڈووکیٹ
#thankyouamjad @pppofficial.bsky.social @ptiofficial.bsky.social #pppgb @kbgilgiti.bsky.social @03062407817.bsky.social @ghulamani.bsky.social @rafikhantoofan.bsky.social #Pppgilgit
May 19, 2025 at 8:58 PM
April 26, 2025 at 2:43 PM
‏پیپلز پارٹی کے بانی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46ویں برسی کے موقعے پر ضلعی سیکریڑیت گاہکوچ میں ضلعی صدر جناب پیر سید جلال علی شاہ کی زیر صدارت شہید ذوالفقار علی بھٹو روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی
#4Aprilblackday
April 4, 2025 at 2:04 PM
Pakistan Peoples Party District Ghizer President Pir Syed Jalal Ali Shah is meeting Chairman Bilawal Bhutto Zardari at Zardari House, Islamabad.
@pppofficial.bsky.social @03062407817.bsky.social @fawadppp.bsky.social @ghulamani.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social @yasirrahmat.bsky.social #pppGB
March 11, 2025 at 6:15 PM
Happy birthday real jeyala Fawad bhai enjoy your special day ❤️❤️🌹🌹
March 6, 2025 at 9:17 PM
The Pakistani community in Luanda, Angola, came together for a grand dinner with the Pakistani Ambassador, Mr,Naeemullah khan. It was an evening of togetherness, cultural pride, and heartfelt connections!
#luanda #pakistan
February 26, 2025 at 7:40 PM