wadhra.bsky.social
@wadhra.bsky.social
What a joke pti these days……….
‏پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک
November 19, 2024 at 6:41 AM
مجھے یہ سمجھ نہیں آ رھی کہ یہ انڈیا کی کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی پر خط کیوں نہیں لکھواتے یا وہاں سے کھمنٹو پکڑے ہوئے ھیں
وڈے بلب سے روشنی پاؤ
@kabeerraja786.bsky.social
November 19, 2024 at 4:53 AM
True….
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے
‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
November 18, 2024 at 12:33 PM