Muhammad Usman
banner
usmanmarwat.bsky.social
Muhammad Usman
@usmanmarwat.bsky.social
شہید اسلام مفتی عبد الشکور کانفرنس
یکم دسمبر کو وفاقی مذہبی امور وزیر کے خدمات کو سراہنے کے لیے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
جس میں حافظ حمد اللہ صاحب ، مفتی کفایت اللہ صاحب اور دیگر اکابرین خطاب فرمائیں گے ۔
Usman 03107812759
#JamiatUlemaeIslam
November 24, 2024 at 8:16 AM
مولانا صاحب کا انگلش میں بیان۔
ضرور سنئیے اور آگے شیئر کریں ۔
#JamiatUlemaeIslam
November 24, 2024 at 8:14 AM
پشاور والے مینشن کیجئے۔
#ابابیل
November 20, 2024 at 1:15 PM
🥀🌺 جوان قیادت 🌺 🥀
جمعیت علماء اسلام کے رہنما ہمیشہ حق کے علمبردار رہے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام کا پیغام امن، محبت اور بھائی چارے کا ہے۔
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 6:32 AM
🌹🥀قائد جمعیت 🥀🌹
🥀🌹شہزادی جمعیت🥀🌹

دل وایا لائک ♥️♥️♥️
November 18, 2024 at 5:59 PM
گس۔تاخ رسول کو جہنم واصل کرنے والا مرد م جاہد غ ازی سعید خان کو کوئٹہ میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں مفتی فضل غفور صاحب اعزازی جبہ پہنا دیا۔
November 18, 2024 at 5:38 PM
تاجدار ختم ۔ نبوت زندہ باد
لگاؤ ۔ ایک نعرہ مستانہ
November 18, 2024 at 5:07 PM
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
November 18, 2024 at 3:33 PM