Muhammad Usman
banner
usmanmarwat.bsky.social
Muhammad Usman
@usmanmarwat.bsky.social
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
April 29, 2025 at 4:54 PM
شہید اسلام مفتی عبد الشکور کانفرنس
یکم دسمبر کو وفاقی مذہبی امور وزیر کے خدمات کو سراہنے کے لیے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
جس میں حافظ حمد اللہ صاحب ، مفتی کفایت اللہ صاحب اور دیگر اکابرین خطاب فرمائیں گے ۔
Usman 03107812759
#JamiatUlemaeIslam
November 24, 2024 at 8:16 AM
مولانا صاحب کا انگلش میں بیان۔
ضرور سنئیے اور آگے شیئر کریں ۔
#JamiatUlemaeIslam
November 24, 2024 at 8:14 AM
باب الاسلام کانفرنس ۔۔۔
ساتھی ضرور آگے شئیر کریں اور تشہیری مہم میں اپنا حصہ ڈالیں ۔۔
#JamiatUlemaeIslam
November 24, 2024 at 8:13 AM
ایک بار ضرور لفظ #اللہ لکھو
November 24, 2024 at 8:12 AM
پشاور والے مینشن کیجئے۔
#ابابیل
November 20, 2024 at 1:15 PM
🥀🌺 جوان قیادت 🌺 🥀
جمعیت علماء اسلام کے رہنما ہمیشہ حق کے علمبردار رہے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام کا پیغام امن، محبت اور بھائی چارے کا ہے۔
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 6:32 AM
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥♥️♥️♥️
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 7:25 PM
بڑے فخر سے کہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر علماء کا دفاع میری خوش نصیبی ہے
اللّٰہ تعالیٰ علماء کرام کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
#usman03107812759
November 19, 2024 at 5:10 PM
جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ ملک کے مفاد میں فیصلے کیے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام کی قیادت میں ملک کو استحکام ملا ہے۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:06 PM
جمعیت علماء اسلام کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔
جمعیت علماء اسلام کا مقصد ہمیشہ سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی رہا ہے۔
Usman 03107812759
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:37 PM
مولانا فضل الرحمن کی حکمت عملی نے ہمیشہ ملک کو فائدہ پہنچایا ہے۔
جمعیت علماء اسلام نے ہر مشکل وقت میں قوم کا ساتھ دیا ہے۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:34 PM
مولانا فضل الرحمن کی رہنمائی سے ملک میں امن اور خوشحالی آ سکتی ہے۔
جمعیت علماء اسلام کے اصولوں پر چل کر
ہی ملک ترقی کر سکتا ہے۔
صرف دل ❤️ والا لائک ۔۔۔۔۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:32 PM
مولانا فضل الرحمن کی قیادت سے ہی ہم پاکستان کو ایک مضبوط قوم بنا سکتے ہیں۔
ہمیں مولانا فضل الرحمن کی قیادت پر فخر ہے۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:29 PM
جمعیت علماء اسلام کے رہنما ہمیشہ حق کے علمبردار رہے ہیں۔
مولانا فضل الرحمن کی حکمت عملی نے ہمیشہ ملک کو فائدہ پہنچایا ہے۔

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:27 PM
جمعیت علماء اسلام کی کوششیں پاکستان کو ایک عظیم ملک بنانے کے لیے ہیں۔

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:26 PM
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ @teamjui.bsky.social
November 19, 2024 at 2:56 PM
November 19, 2024 at 5:02 AM
🌹🥀قائد جمعیت 🥀🌹
🥀🌹شہزادی جمعیت🥀🌹

دل وایا لائک ♥️♥️♥️
November 18, 2024 at 5:59 PM
گس۔تاخ رسول کو جہنم واصل کرنے والا مرد م جاہد غ ازی سعید خان کو کوئٹہ میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں مفتی فضل غفور صاحب اعزازی جبہ پہنا دیا۔
November 18, 2024 at 5:38 PM
تاجدار ختم ۔ نبوت زندہ باد
لگاؤ ۔ ایک نعرہ مستانہ
November 18, 2024 at 5:07 PM
بزرگان دین کا مقام علامہ اقبال نے یوں بیان کی ہے.

تجھ سے ہُوا آشکار بندۂ مومن کا راز
ہاتھ ہے اللہ کا بندہ مؤمن کا ہاتھ

حضرت مھتمم صاحب حفظہ اللہ
November 18, 2024 at 4:04 PM
یہ ہےمدرسے کی تربیت
November 18, 2024 at 3:55 PM
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
November 18, 2024 at 3:33 PM
زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ھوتی زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ھوتی ھے۔
November 18, 2024 at 1:31 PM