Usman javaid Malik
usmanjavaidmalik.bsky.social
Usman javaid Malik
@usmanjavaidmalik.bsky.social
I am a journalist, working for Samaa tv
اسلام آباد میں مظاہرین کو داخل ہونے سے روکنے کے لیے 22سو کنٹینرز لگا دیے گے جن میں قیمتی سامان بھی موجود ہے کھنہ پل پر موجود کنٹینرز میں آگ لگ گئی،کنٹینرز لگانے سے قیمتی سامان منزل پر نہیں پہنچ سکا ایکسپورٹ ہونے والا سامان بھی راستوں پر موجود
November 23, 2024 at 4:12 PM
اسلام آباد میں راستوں کی بندش
November 23, 2024 at 3:18 PM
چودھری پرویزالٰہی کی بھانجی باسمہ چودھری ایم پی اے کے آبائی گھر پر پولیس کا چھاپہ باسمہ چودھری کہتی ہیں کہ رات کو چھاپہ ماراگھر کا سارا سامان توڑ دیا یہ عمل دہشت گردی کے مترادف ہے،ہمیں صرف عمران خان کا ساتھ دینے کی سزا دی جا رہی ہے،میں نے امریکہ کی شہریت چھوڑ کر پاکستان کی خدمت کو ترجیح دی
November 23, 2024 at 11:35 AM
آج عمران خان سے ملاقات کا دن نہ ہونے کے باوجود بیرسٹر گوہر کو اڈیالہ جیل بلایا گیا مگر ملاقات نہیں کروائی گئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ 24 نومبر والا احتجاج منسوخ نہیں ہوگا
#pti
#adyalajail
#protest
November 23, 2024 at 6:01 AM
عمران خان کی بیانات کی میڈیا میں سنسرشپ پر وکلا نے قانونی کاروائی کا اعلان کردیا پیمرا وزارت اطلاعات صحافتی تنظیموں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط لکھ دیا
November 22, 2024 at 10:43 AM