Usman javaid Malik
usmanjavaidmalik.bsky.social
Usman javaid Malik
@usmanjavaidmalik.bsky.social
I am a journalist, working for Samaa tv
Vlog on current situation of Pakistan, Asad toor sub given his expert opinion
youtu.be/89C2wN-lzGY?...
عمران خان کی بڑی فتح ،حکومت وینٹی لیٹر پر منتقل، بڑی ملاقات کی بڑی کہانی، ڈی چوک کے مناظر
YouTube video by Usman javaid news
youtu.be
November 25, 2024 at 12:51 PM
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو گئےدورے کی دعوت سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین نے دی ہےچیئرمین سینیٹ کی سربراہی میں وفد سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ، گورنر مدینہ ، گورنر ریاض اور دیگر اعلیٰ سطح ملاقاتیں کریگاوفد عمرے کی سعادت بھی حاصل کریگا،
November 25, 2024 at 4:17 AM
پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے عمران خان کی احتجاج کی کال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ "فائنل کال" ابھی تک لگی نہیں۔ ہر دفعہ رونگ نمبر لگ جاتا ہےبہرحال عمران خان کی سر توڑ کوششیں جاری ہیں
November 24, 2024 at 7:00 PM
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں پولیس پرپتھراو سے ابتک پولی کلینک اور پمز ہسپتال پولیس کے 14 ملازم زخمی حالت میں پہنچ چکےزخمی اہلکاروں کا علاج معالجہ جاری ہے
November 24, 2024 at 6:46 PM
وفاقی وزیر خزانہ کہتے ہیں کہ احتجاج سے روزانہ وفاق 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہےصوبائی نقصانات زیادہ ہیں،جی ڈی پی کو 144 ارب کا روزانہ نقصان ہوتا ہےآئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبے میں نقصانات اس کے علاوہ ہیں،برآمدادرکنے سے روزانہ26 ارب کا نقصان ہوتاغیر ملکی سرمایہ کاری کو تین ارب کا نقصان ہوتا ہے
November 24, 2024 at 6:44 PM
زمبابوے نے پہلے وے ڈے میچ میں پاکستان کو 80 رنز سے شکست دے دی
November 24, 2024 at 3:00 PM
بیلاروس کے صدر کی اسلام آباد موجودگی تک پی ٹی آئی کے قافلے اسلام آباد نہیں آئیں گے،27 تاریخ کو بیلاروسی صدر واپس روانہ ہوں گے تب تک راولپنڈی اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی کامے قافلے نہیں آئیں گے اعلان ختم
November 24, 2024 at 2:59 PM
وقت کی خاص بات یہ ہے کہ اچھا ہو یا برا ہو گزر جاتا ہے
November 24, 2024 at 2:24 PM
وزیراعلی کے پی کے قافلے کے ہمراہ صوابی پہنچ گئے
November 24, 2024 at 10:26 AM
ملک بوجہ "مرمت " بند یے
November 24, 2024 at 9:29 AM
ابھی تک قافلہ پشاور سے نہیں نکلا، اطلاعات ہیں کہ پشاور سے احتجاجی قافلے کی سربراہی پر علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی میں اختلاف ہیں، اگر یہ اطلاع درست بھی ہے تو کیا عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی نے پہلے کوئی پلاننگ نہیں کی
November 24, 2024 at 9:27 AM
کیا ان کے بچے احتجاج میں شریک ہوں گے ؟؟؟؟
November 24, 2024 at 8:19 AM
راولپنڈی میں راستوں کی بندش سے متعلق تفصیلات
November 24, 2024 at 6:32 AM
اسلام آباد میں مظاہرین کو داخل ہونے سے روکنے کے لیے 22سو کنٹینرز لگا دیے گے جن میں قیمتی سامان بھی موجود ہے کھنہ پل پر موجود کنٹینرز میں آگ لگ گئی،کنٹینرز لگانے سے قیمتی سامان منزل پر نہیں پہنچ سکا ایکسپورٹ ہونے والا سامان بھی راستوں پر موجود
November 23, 2024 at 4:12 PM
اسلام آباد میں راستوں کی بندش
November 23, 2024 at 3:18 PM
اسلام آباد کے 24 زمینی داخلی راستوں میں نے 10 کو بند کردیا گیا باقی 14 راستوں کا آج رات بند کردیا جائے گا،شہر میں 22 سو کنٹینرز جبکہ دیگر صوبوں کی نفری ملاکر 22 ہزار اہلکار اور افسران تعینات ہوں گے
November 23, 2024 at 2:43 PM
@bsky.app please remove the restrictions of the time limit of the videos, u allow only 60 seconds kindly rethink about this policy
@support.bsky.team @bluntwriter.bsky.social @safety.bsky.app @bsky.app
November 23, 2024 at 2:41 PM
پی ٹی آئی احتجاج کی کال کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اسپتالوں میں او پی ڈی بند کردی گئی
November 23, 2024 at 11:37 AM
چودھری پرویزالٰہی کی بھانجی باسمہ چودھری ایم پی اے کے آبائی گھر پر پولیس کا چھاپہ باسمہ چودھری کہتی ہیں کہ رات کو چھاپہ ماراگھر کا سارا سامان توڑ دیا یہ عمل دہشت گردی کے مترادف ہے،ہمیں صرف عمران خان کا ساتھ دینے کی سزا دی جا رہی ہے،میں نے امریکہ کی شہریت چھوڑ کر پاکستان کی خدمت کو ترجیح دی
November 23, 2024 at 11:35 AM
کل پی ٹی آئی کا احتجاج ہوگا یا نہیں، مذاکرات جاری
November 23, 2024 at 8:17 AM
آج عمران خان سے ملاقات کا دن نہ ہونے کے باوجود بیرسٹر گوہر کو اڈیالہ جیل بلایا گیا مگر ملاقات نہیں کروائی گئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ 24 نومبر والا احتجاج منسوخ نہیں ہوگا
#pti
#adyalajail
#protest
November 23, 2024 at 6:01 AM
Reposted by Usman javaid Malik
‏🔸مہنگائی کو قابو کرنا آسان نہیں لیکن اتنی جلدی مہنگائی کو کم کرنا ایک ریکارڈ ہے

🔸سالوں بعد پاکستان سے اچھی خبریں آرہی ہیں، دشمن انتظار میں بیٹھے تھے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے ، لیکن نواز شریف اور شہباز شریف نے ایسا ہونے نہیں دیا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 7:59 PM
Reposted by Usman javaid Malik
‏🔸وزیر اعظم شہباز شریف چاروں صوبوں کو قریب لانے کیلئے کوشاں ہیں

🔸وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں
ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 8:00 PM