ایک عمران خان کا اتنا خوف ہے کہ فیض حمید کو قربان کیا جا رہا ہے ان پر سیاسی مداخلت کا الزام ہے، دنیا کو پتہ ہے فیض حمید کا کورٹ مارشل بھی سیاسی مداخلت ہے کیونکہ یہ نواز شریف کی خواہش پر کیا جا رہا ہے۔۔۔۔

ڈبو انہی لوگوں کا ٹاوٹ ہےجنہوں نے اسکی آج اڈیالہ عمران خان سے میٹنگ کروائی۔ باقی وہ کتنی ہمت و جرات والا ہے، پورا پاکستان جانتا ہے۔ اگر ڈبو کی واپسی پی ٹی آئی میں قبول ہے تو تمام غداروں کو واپس لاو، وفاداروں کی قربانی کا حساب دو اور پرانی تنخواہ پر واپس جاکر فوج کی غلامی کرو!
December 5, 2024 at 6:12 PM