H.
banner
urdulover.bsky.social
H.
@urdulover.bsky.social
إنَّ مَعَ العُسْرِ يُسْراً

"بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے"
لکھنے والے شاید یہ نہیں سمجھتے کہ اس "ثابت قدمی" کے پیچھے کس قدر اذیت، کرب اور دلگداز صدمہ چھپا ہوا ہے۔ کاش کوئی ان لوگوں کے دکھوں کو، ان کی بے آواز آہوں اور اندرونی داستانوں کو زبان دے سکے، تاکہ دنیا ان کے حقیقی درد کو بھی سمجھ سکے اور صرف ان کی استقامت کو نہ دیکھے۔
January 16, 2025 at 6:26 PM