"بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے"
عوام جب منظم، باشعور، اور مستقل مزاج ہوں گے تو کرپٹ اشرافیہ کی گرفت کمزور ہوگی۔ یہ ایک طویل اور صبر طلب عمل ہے، مگر اجتماعی جدوجہد اور عزم سے کامیابی ممکن ہے۔
عوام جب منظم، باشعور، اور مستقل مزاج ہوں گے تو کرپٹ اشرافیہ کی گرفت کمزور ہوگی۔ یہ ایک طویل اور صبر طلب عمل ہے، مگر اجتماعی جدوجہد اور عزم سے کامیابی ممکن ہے۔
یہ جشنِ انقلاب ہے، تم نے سن رکھا ہے؟
یہ وقت ہے جینے کا، مرنے کا نہیں
اب کوئی بھی شعلہ مٹا نہیں سکتا
مجاز لکھنوی
یہ جشنِ انقلاب ہے، تم نے سن رکھا ہے؟
یہ وقت ہے جینے کا، مرنے کا نہیں
اب کوئی بھی شعلہ مٹا نہیں سکتا
مجاز لکھنوی
کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،،
کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔
سحر کی خوشیاں منانے والو۔۔
سحر کے تیور بتا رہے ہیں۔۔۔
ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی،،
کہ سانس لینا عذاب ہو گا۔۔۔۔۔
کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،،
کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔
سحر کی خوشیاں منانے والو۔۔
سحر کے تیور بتا رہے ہیں۔۔۔
ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی،،
کہ سانس لینا عذاب ہو گا۔۔۔۔۔