IRAN - اردو
banner
urduiran.bsky.social
IRAN - اردو
@urduiran.bsky.social
ایران اردو پیش کرتا ہے اب پاکستان کے مسلمانوں کے لیے عالم اسلام و بین الاقوامی خبریں ، تجزیے اور مفید معلومات
شاید غزہ کے مظلوموں کے دردوں کا کچھ مداوا ہو پائے ۔

#اسرائیل #ایران
June 17, 2025 at 7:53 AM
یا اللہ ، یا رسول اللہ ، یا علی مدد
#Iran #War #Power
June 16, 2025 at 4:44 PM
سن لے دنیا!
یہ ایرانی لڑکیوں کی آواز ہے...🇮🇷
اپنی سرزمین کی مٹی کی قسم
ہم آخری سانس تک وطن کا دفاع کریں گے۔

#iranisraelwar #iran #war
June 16, 2025 at 4:32 PM
🎥 امیرحسین طہماسپی، جو کہ چینل ۳ کے میزبان ہیں، نے ایرانی سرکاری ٹی وی پر بمباری کے فوراً بعد رجزخوانی کی۔

🔹️ "اگر آپ یہاں کو ہزار بار بھی نشانہ بنائیں، تو بھی ہم اپنے کام سے ہاتھ نہیں اٹھائیں گے۔" ہم اپنا مورچہ خالی نہیں کریں گے ۔
June 16, 2025 at 4:26 PM
تہران : ابھی اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے ، جہاں نیشنل ٹی وی پر حملہ کیا گیا ہے ۔
Tehran: Israel has just committed war crimes, where an attack was carried out on national television.

#IRNN #Iran #Israel #Warcrimes
June 16, 2025 at 3:18 PM
اس وقت دنیا ایسی رھبری کے گُن گا رہی ہے جس نے ۱۲ گھنٹے سے کم میں مُختَل نظام کو پھر سے کھڑا کیا اور دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ۔
ایران سپریم لیڈر ، آیت اللہ سید علی حسین خامنہ ای -
#iran #war #Video
June 16, 2025 at 1:32 PM
حيفا کا بندرگاہ | Port of Haifa

یہ ویڈیو 14 جون 2025 کو حيفا پر ایرانی میزائل حملے کے بعد کی صورتحال کو دکھاتی ہے، جسے الجزیرہ اور روئٹرز نے رپورٹ کیا ہے، جس میں بندرگاہ اور تیل کی ریفائنری کو نقصان کی تصدیق کی گئی ہے۔
#Iran #Haifa #Attack
June 16, 2025 at 11:38 AM
🇮🇷🇮🇷 مشہد کے مناظر
🇮🇷🇮🇷 Mashhad now

#Iran
June 16, 2025 at 11:30 AM
🇮🇷🏴‍☠️ "اور ظلم کرنے والوں کو معلوم ہو جائے گا کہ ان کا کیا انجام ہوگا۔"

- سیدہ زینب (ع) کے الفاظ سید حسن نصر اللہ کے زبانی

“And those who have wronged will come to know what fate they will meet.”

- Words of Sayyeda Zainab (as) narrated by Sayyed Hasan Nasrallah
June 16, 2025 at 8:13 AM
🇮🇷🇮🇱 تل ابیب پر ایرانی میزائل حملے سے ہونے والے بڑے گڑھے کو دیکھیں۔

Look at the massive crater left by the Iranian missile attack on Tel Aviv.

#Impact #Israel
June 16, 2025 at 2:05 AM
🇮🇷🏴‍☠️ "تل ابیب" میں صہیونی ادارے کے فضائی دفاع میں کامیابی سے گھسنے اور اپنے ہدف کو درست طریقے سے نشانہ بنانے والے خودکش ڈرون کی ویڈیو۔

Video documentation of a suicide drone successfully penetrating the zionist entity’s air defenses and hitting its target accurately in “Tel Aviv.”

#Iran #Israel
June 15, 2025 at 5:56 PM
ایرانی ڈراون - ابابیل ۲ کو ہدف سے ٹکرانے کے لمحات
بغیر آواز کے لطف نہیں آئے گا ۔
#TruePromise3 #Iran
June 15, 2025 at 4:35 PM
(اسے دوبارہ پوسٹ کررہے ہیں، ہوسکتا ہے کل دیر رات کی وجہ سے کچھ لوگوں کے نظروں سے نہیں گزرا ہو)

🇮🇷🏴‍☠️ ایرانی میزائل اونچی عمارت کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔

Iranian missile hits tall building with precision.
June 15, 2025 at 3:17 PM