IRAN - اردو
banner
urduiran.bsky.social
IRAN - اردو
@urduiran.bsky.social
ایران اردو پیش کرتا ہے اب پاکستان کے مسلمانوں کے لیے عالم اسلام و بین الاقوامی خبریں ، تجزیے اور مفید معلومات
انھوں نے دعوی کیا کہ ایران کے فائر کردہ بقیہ میزائلوں کو امریکہ اور قطر کے ایئر ڈیفنس نے ہدف تک نہیں پہنچنے دیا!

غیر جانبدار ذرائع کے مطابق، البتہ، العدید اڈے پر چھ سے زائد ایرانی میزائل کامیابی سے لگے ہیں۔
3/3
July 12, 2025 at 9:37 AM
امریکی وزارت جنگ پنٹاگون کے ترجمان شین پارنل نے جمعہ کے روز بین الاقوامی ابلاغیاتی ذرائع کے لئے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ 23 جون کو ایران کا 'ایک' بیلسٹک میزائل العدید ایئر بیس پر لگا ہے۔
2/3
July 12, 2025 at 9:37 AM

🎥 Amir Hossein Tahmasbi, the host of Channel 3, after the bombing of the Iranian state television.

️ "Even if you target this place a thousand times, we will not abandon our work. We will not leave our position."
June 16, 2025 at 4:26 PM