umershahbaz.bsky.social
@umershahbaz.bsky.social
اجتماع عام کا انعقاد کر کے ایک زبردست عوامی تحریک کا آغاز کر رہی ہے۔
آئیے ۔۔۔آگے بڑھیئے! ناانصافی ،ظلم اور طبقاتی نظام کو بدلنے کی جماعت اسلامی پاکستان کی اس تحریک کا آپ بھی حصہ بن جاہیے۔
October 16, 2025 at 2:49 PM
منصفانہ نظام، ایک نصاب اور ایک زبان پر مبنی پاکستان کی جدوجہد کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں خیبر سے کراچی تک کے لاکھوں مردو خواتین اور نوجوانوں کو تعمیری انقلاب کے لیے اکٹھا کرنے کے لیے جماعت اسلامی پاکستان 21,22,23 نومبر کو مینار پاکستان لاہور پر "بدل دو نظام"
October 16, 2025 at 2:49 PM
مقابلے کی فضا میں آگے بڑھنے کی جستجو پیدا کرتی ہے چھوٹی کلاس سے لے کر بڑوں کے لئے بھی یکساں مفید۔ 20 گھنٹے کی کل کلاس
منصورہ میں 6 دن کے لئے جاری ہے۔
October 6, 2025 at 6:56 AM