umershahbaz.bsky.social
@umershahbaz.bsky.social
November 23, 2025 at 1:57 AM
"بدل دو نظام"ــــ اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان
23 ,22, 21,نومبر
📍مینارِ پاکستان، لاہور

ظلم کے ہر اقدام کو بدلو۔۔۔چہرے نہیں نظام کو بدلو

گزشتہ 78 سالوں سے وطن عزیز پر قابض کرپٹ حکمرانوں، اشرافیہ ، جرنیلوں اور بیوروکریسی نے عام پاکستانی کو ظلم، ناانصافی، جعلی انتخابات اور
October 16, 2025 at 2:49 PM
مولانا مودودیؒ فرماتے ہیں کہ:
"خروج کرنے والے اگر غلطی پر ہیں تو تم استقامت پر رہ کر ان کے لیے دعا کرو، طنز و طعن نہ کرو۔ کیونکہ دین کی خدمت میں کوئی ذاتی امتیاز نہیں، فضل صرف اللہ کا ہے۔"
(حوالہ: خطباتِ مودودی برائے کارکنان جماعت)
#ReadMaududi #MaulanaMaududi #IslamicWisdom #QuranicTeachings
October 10, 2025 at 11:08 AM
October 6, 2025 at 8:06 AM
مرکزی تربیت گاہ جماعت اسلامی پاکستان کے تحت آؤ قرآن سمجھیں آسان طریقے سے پروجیکٹر پر منفرد دلچسپ نماز میں پڑھے جانے والے 200 الفاظ جو کہ قرآن میں 50 فیصد دفعہ آتے ہیں ٹی پی آئی جدید طریقے اور آن لائن kahoot ٹیسٹ ساتھ ساتھ جو دلچسپی کو چار چاند لگا دیتا ہے
October 6, 2025 at 6:54 AM
ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے فلسطینیوں کے حق اور اسرائیل کی مذمت میں کتنے مظاہرے کیے؟
October 6, 2025 at 4:44 AM
We shall witness the Inqilaab - Real Revolution by the people for the people. InshAllah
The Gaza will be liberated soon!

#GazaMarchKarachi
October 6, 2025 at 2:04 AM
October 4, 2025 at 11:25 AM
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر
صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ ،غزہ سے اظہار یکجہتی اور ٹرمپ امن منصوبہ کے خلاف
کل 3 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک ملک گیر یوم احتجاج ہو گا۔
October 2, 2025 at 2:26 PM
ٹرمپ کا نام نہاد امن منصوبہ خود امن اور انسانیت کی توہین ہے
October 2, 2025 at 2:07 PM
قوم اسرائیلی ریاست تسلیم کرنے والے حکمرانوں کو نشان عبرت بنا دے گی،ٹرمپ کا نام نہاد غزہ امن منصوبہ نوآبادیاتی دور کی بحالی ہے،اس منصوبہ میں فلسطین کی آزاد ریاست کا کوئی تذکرہ نہیں۔
October 2, 2025 at 2:05 PM
جماعت اسلامی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ ،غزہ سے اظہار یکجہتی اور ٹرمپ امن منصوبہ کے خلاف کل بروز جمععۃ المبارک یوم احتجاج منائے گی۔4 اکتوبر کو لاہور ،5 اکتوبر کو کراچی میں ملین مارچ ہوں گے، 7 اکتوبر کو ملک گیر احتجاج ہوگا۔
#Gaza #NationRejectsTrumpDeal #HafizNaeemurRehman #JamaateIslami
October 2, 2025 at 10:40 AM
غ ز ہ مارچ ۔ 4 اکتوبر بروز ہفتہ ۔ 5:30 بجے ۔ بھیکے وال موڑ وحدت روڈ لاھور
#Gaza #freephalestine🇵🇸❤️ #gazamarchlahore
October 2, 2025 at 6:32 AM
نماز کا پورا پورا فائدہ وہی شخص اٹھا سکتا ہے جو نماز کے اعمال میں سے ہر عمل کرتے وقت اس کی روح کو بھی نگاہ میں رکھے ، اور نماز کے اذکار میں سے ہر ذکر کو زبان سے ادا کرتے ہوئے اس کے معنی کی طرف بھی متوجہ رہے۔

حوالہ کتاب خطابات سید مودودی جلد چہارم - 152
October 1, 2025 at 10:48 AM
دِیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملّت
ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا

علامہ اقبال کے اس شعر میں ایک نہایت اہم نکتہ بیان ہوا ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ اگر مسلمان اپنی دِین داری اور دینی تشخص کو دنیاوی مفاد یا وقتی آزادی کے بدلے میں ہاتھ سے دے دے، تو یہ دراصل ایک گھاٹے کا سودا ہے۔
September 27, 2025 at 8:51 AM
September 24, 2025 at 1:22 PM
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر قطر میں اسرائیلی حملے کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے

#HafizNaeemurRehman
#JamaateIslami #palestine #qatar #FreePalestine #Pakistan #protest
September 11, 2025 at 5:15 PM
اِنسانی بادشاہی کا آغاز

یزید کی ولی عہدی سے جس انسانی بادشاہی کا مسلمانوں میں آغاز ہوا، اُس میں خدا کی بادشاہی کا تصوّر صرف زبانی اعتراف تک محدود رہ گیا۔ عملاً اس نے وہی نظریہ اختیار کر لیا جو ہمیشہ سے ہر انسانی بادشاہی کا رہا ہے، یعنی ملک بادشاہ اور شاہی خاندان کا ہے...

حوالہ: شہادت امام حسین رض
July 13, 2025 at 5:29 PM
Reposted
6 جنوری، یوم وفات سابق امیر جماعت اسلامی، مجاہد ملت قاضی حسین احمد رحمۃ اللہ علیہ
January 6, 2025 at 8:12 AM
December 27, 2024 at 8:00 AM
You can never satisfy all the people all the time, so don’t ponder on this too much. Just focus on pleasing Allah in all aspects of your life, and He will reward you both in the Dunya and Akhira
December 26, 2024 at 11:41 AM
Reposted
جماعت اسلامی کا راستہ روک کر کراچی میں کرپٹ پیپلز پارٹی کو مسلط کرنے والی اسٹیبلشمنٹ کو کیا جماعت اسلامی کے مئیرز عبدالستار افغانی، نعمت اللہ خان اور خیبر پختون خوا میں جماعت اسلامی کے وزراء کی دیانت داری اور عوامی خدمت پسند نہیں آئی؟
November 24, 2024 at 9:09 AM
خواہشات نفس!
November 22, 2024 at 3:52 PM
شہرت و ناموری کے چکر میں نہ پڑیں!

کامیابی کے لیے ضروری نہیں کہ آپ کا نام ہو اور تاریخ میں آپ کا تذکرہ کیا جائے۔ بہت سے انبیائے کرام ایسے بھی گزرے ہیں جن کا تذکرہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے نہیں فرمایا حالانکہ وہ دنیا و آخرت میں اعلیٰ درجے کے کامیاب ہیں۔ ارشادِ خداوندی ہے :
وَرُسُلًا لَّمْ نَقْصُصْهُمْ عَلَيْكَ (النساء)
November 22, 2024 at 3:06 PM
Reposted
جب بھی کسی تنگی یا مصیب کا سامنا ہو تو اس بات کو یاد رکھو۔!
اللہ کی مدد اس وقت آتی ہے جب اسباب کی دنیا سے بندہ بالکل مایوس ہو جاتا ہے، اور اس کے دل میں اللہ کے علاوہ کوئی آسرا نہیں ہوتا، کوئی امید نہیں رہتی۔
November 18, 2024 at 11:21 AM