umeraslam1560.bsky.social
@umeraslam1560.bsky.social
Reposted
’پاکستان زندہ باد۔

پی سی بی نے امام الحق کو 30 لاکھ خرچ کر دبئی بھیجا صرف 10 رنز بنانے کے لیے۔‘
February 23, 2025 at 1:31 PM
Reposted
ان سب پڑھے لکھے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے سوال پوچھا کہ نہتے لوگوں کے اوپر گولی کیوں چلائ
جواب دینے کے بجائے ان کے گھروں کو توڑا گیا پاکستان میں ان کے والدین کو زدوکوپ کیا گیا دھمکیاں دی گئیں مارا پیٹا گیا ان کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی۔۔
سوال پھر بھی وہی ہوگا ۔
December 8, 2024 at 11:39 AM
Reposted
یہ دنیا کا واحد شحص ھے جس کے پاس اپنا کمینہ ھونے کے ثبوت موجود ھے۔ 😅😅
December 8, 2024 at 6:10 PM
Reposted
لیبیا کے مفتیِ اعظم شیخ صادق الغریانی نے کہا ہے کہ جو شخص ایک بار حج اور عمرہ کر لے، وہ اسے دوبارہ نہ دہرائے کیونکہ سعودی حکومت حاجیوں سے حاصل ہونے والی رقم کو فساد اور مسلمانوں کے قتل میں استعمال کرتی ہے۔
الغریانی نے مزید کہا کہ یہ میرا فتویٰ ہے اور اس کا جواب دہ میں اللہ کے سامنے ہوں گا۔
November 28, 2024 at 6:08 AM
Reposted
November 28, 2024 at 8:36 AM
Reposted
‏ایم پی اے پی کے 75 ملک شہاب کے حلقہ سے 15 کارکنان مکمل لاپتہ ہیں زندہ ہیں گرفتار ہیں کہاں ہیں کہاں نہیں ابتک کوئی خبر نہیں مل رہی ۔
November 28, 2024 at 6:06 AM
Reposted
Unforgettable scene.
😭😭😭😭😭
November 28, 2024 at 3:46 AM
Reposted
November 27, 2024 at 3:49 PM
Reposted
صاحبِ اقتدار۔۔!!
نوچیں مت، آرام سے کھائیں

ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
November 27, 2024 at 3:55 PM
Reposted
November 27, 2024 at 10:58 AM
Reposted
Hamid mir
November 27, 2024 at 2:38 PM
Reposted
November 27, 2024 at 5:28 AM
Reposted
آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 😡💔
November 27, 2024 at 7:37 AM
Reposted
تاریخ کا مطالعہ یہی بتاتا ہے جب ڈکٹیٹر یا غیر مقبول حکمرانوں کے اقتدار کا خاتمہ قریب ہوتا ہے تو وہ اتنے ہی ذیادہ سفاک ہو جاتے ہیں
November 26, 2024 at 10:41 PM
Reposted
‏عوامی رکن قومی اسمبلی چوہدری طاہر اقبال وہاڑی سے ڈی چوک پہنچ گئے
November 26, 2024 at 3:16 PM
Reposted
اہم بات بہت سارے بنگلہ دیشی دوست ہیں جنرلسٹ ہیں انہوں نے بتایا کہ ہماری فوج اور ہماری پولیس ہمارے ساتھ تھی مگر انڈیا سے کچھ ایسے لوگ لائے گئے تھے جو ہمارے لوگوں کو مار رہے تھے اور مجھے لگتا ہے ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہو رہا ہے نظر رکھیں ہر طرف نظر رکھیں یہ کون لوگ ہیں جو ہمارے لوگوں کو مار رہے ہیں
November 26, 2024 at 11:33 AM
Reposted
November 26, 2024 at 1:50 PM
Reposted
‏تازہ ترین.. ڈی چوک کے پاس ایک دفعہ پھر عوام پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں، کئی لوگ ذخمی ہو گئے ہیں
#pti
November 26, 2024 at 12:59 PM
Reposted
November 25, 2024 at 2:03 PM
Reposted
‏دو دن سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنے والے تمام پی ٹی آئی ورکرز کو سلام
November 26, 2024 at 10:21 AM
Reposted
D-Chowk Islamabad
November 26, 2024 at 9:08 AM
Reposted
November 26, 2024 at 10:08 AM
Reposted
‏پی ٹی آئی کارکن ڈی چوک پہنچے تو پولیس اور رینجرز کے ہٹنے کے بعد فوج کے چند جوان کنٹینرز پر آ گئے اور سپیکر سے اعلانات کیے لیکن کارکنان وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگاتے آگے بڑھے اور کنٹینر پر چڑھ گئے. مناظر دیکھیں
November 26, 2024 at 10:08 AM