Umair Khan Abad
banner
umairkhanabad.bsky.social
Umair Khan Abad
@umairkhanabad.bsky.social
Islamabad Pakistan 📍journalist •
Works With Discover Pakistan, Lok Sujag, Arab Media WE News and BBC Urdu.
پاراچنار لہولہان 😭
November 21, 2024 at 3:40 PM
سعودی عرب نے رواں سال 100 سے زائد غیر ملکی شہریوں کو سزائے موت دی ہے جن میں 21 پاکستانی بھی شامل ہیں۔

جن غیر ملکیوں کو سزائے موت دی گئی ان میں 21 پاکستانیوں کے علاوہ یمن کے 20، شام کے 14، نائجیریا کے 10، مصر کے 9، اردن کے 20 اور ایتھیوپیا کے 7 شہری بھی موت کی سزا پانے والوں میں شامل ہیں۔
November 18, 2024 at 3:30 PM
پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس عرصے کے دوران عاقب جاوید قومی مینز نیشنل ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے سینئر ممبر کے طور پر بھی اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے اور اس ٹورنامنٹ کے اختتام کے بعد انہیں اضافی ذمہ داریاں تفویض کی جائیں گی۔
November 18, 2024 at 12:38 PM
آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا ہے۔
November 18, 2024 at 11:00 AM
Nature 💚
November 18, 2024 at 10:19 AM
مریم نواز علاج کےلئے ایک ہفتے کےلئے باہر گئیں تو کون سی قیامت آگئی، وزیراعلیٰ اور سینئر وزیر یہاں ہوتیں تو کیا ہاتھ سے سموگ کو روک لیتیں، عظمیٰ بخاری
November 18, 2024 at 9:10 AM
احتیاط سے چلیں ، آگے کام ہو رہا ہے 🚩
November 18, 2024 at 8:32 AM
کیا پی ٹی آئی اس احتجاج سے اپنے نتائج حاصل کر پائے گی ؟؟؟
November 18, 2024 at 6:23 AM
انہوں نے کہا کہ احتجاج کے لیے موثر تحریک اور وفاداری کی بنیاد پر ہی پی ٹی آئی میں ان کے مسقبل کا فیصلہ ہوگا۔

بشریٰ بی بی نے پارٹی رہنماؤں کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت کے مطابق تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز اپنے حلقوں سے نکلتے وقت اپنے قافلے کے ہمراہ ویڈیوز بناکر بھیجیں گے۔
November 18, 2024 at 6:18 AM
لاہور میں اسموگ کے سبب اسکولوں، کمرشل مارکیٹوں اور پارکس سمیت تفریحی مقامات پر پابندییوں میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ہائر سیکنڈری تک تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے یا ان کی کلاسوں کو آن لائن کر دیا جائے گا۔ محکمۂ تحفظ ماحولیات نے پابندیوں کی توسیع کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔
November 18, 2024 at 4:25 AM
کے پی میں 11 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔ ہم کبھی بھی پسماندگی کو ترقی اور دھوکے کو حقیقت نہیں کہہ سکتے۔ لوگوں نے عمران خان کے نام پر ووٹ دیا اگر کارکردگی پر ووٹ دیتے تو کے پی میں کبھی بھی پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی، شیر افضل مروت کی ایک بار پھر پارٹی رہنماؤں پر تنقید
November 17, 2024 at 5:31 PM
رانا ثنااللہ نے کہاکہ VPN کی بندش اسلامی نظریاتی کونسل سے متعلق معاملہ نہیں، اس کا استعمال بالکل غیر شرعی نہیں۔ ڈاکٹر راغب نعیمی نے حکومت کی حمایت کے لیے یہ کام کیا ہو گا، سادہ سی بات ہے کہ حکومت نے ’ایکس‘ کے غلط استعمال پر پابندی لگائی ہے تو لوگ VPN کا استعمال کررہے ہیں۔
November 17, 2024 at 5:28 PM
November 17, 2024 at 5:20 PM
Pakistan holds the highest rate of breast cancer cases in Asia, with one in every nine women expected to face the disease. Globally, breast cancer remains a critical health challenge, with 2.3 million women diagnosed and 670,000 deaths reported in 2022.
November 17, 2024 at 11:10 AM