Umair Khan Abad
banner
umairkhanabad.bsky.social
Umair Khan Abad
@umairkhanabad.bsky.social
Islamabad Pakistan 📍journalist •
Works With Discover Pakistan, Lok Sujag, Arab Media WE News and BBC Urdu.
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کا 24 نومبر احتجاج حوالے سے ویڈیؤ پیغام/خطاب وقتی PTI کو فائیدہ دے گا، اس سے کارکن متحرک ہوں گے، مگر مستقبل میں PTI کو اس کا نقصان ہوگا؛ تفصیلات وقت خود بتائے گا۔
November 21, 2024 at 3:51 PM
پاراچنار لہولہان 😭
November 21, 2024 at 3:40 PM

یَا اللّٰہ مُجھے اِنگلش سِیکھا دِیں۔ 🥹ٰ
November 20, 2024 at 5:48 AM
سچی بات تو یہ کہ اب نیند آئی ہے، مگر خوابوں سے ڈر لگتا ہے؛
خواب دِیکھ تو جاتے ہیں مگر اکثر یہ شرمندہ تعبیر نَہیں ہوتے۔
November 19, 2024 at 5:53 PM
جنہوں نے مجھے فیس بک پہ فالو نہیں کیا، اُنہیں میں بلیو سکائی پہ فالو نہیں کرونگا۔
اعلان ختم 😏
November 19, 2024 at 7:07 AM
Reposted by Umair Khan Abad
بلآخر بلیو سکائی کو بھی پاکستانی شارک کی نظر لگ گئی، فلحال تو یہ ہر ارے غیرے VPN کے ساتھ چل رہا ہے مگر کچھ دنوں بعد یہ صرف عسکری، راغبی اور مدنی VPNs سے ہی چلے گا۔
November 19, 2024 at 4:34 AM
بلآخر بلیو سکائی کو بھی پاکستانی شارک کی نظر لگ گئی، فلحال تو یہ ہر ارے غیرے VPN کے ساتھ چل رہا ہے مگر کچھ دنوں بعد یہ صرف عسکری، راغبی اور مدنی VPNs سے ہی چلے گا۔
November 19, 2024 at 4:34 AM
@adeebyousufzai.bsky.social Ko follow krin, Ta k farangiyo se en ke Jan choty.
یہاں تو صرف فرنگی ہی نظر آرہے ہیں 🫣
November 18, 2024 at 7:20 PM
Gurdwara Darbar Sahib Kartarpur #Punjab #Gurpurab
November 18, 2024 at 7:18 PM
سعودی عرب نے رواں سال 100 سے زائد غیر ملکی شہریوں کو سزائے موت دی ہے جن میں 21 پاکستانی بھی شامل ہیں۔

جن غیر ملکیوں کو سزائے موت دی گئی ان میں 21 پاکستانیوں کے علاوہ یمن کے 20، شام کے 14، نائجیریا کے 10، مصر کے 9، اردن کے 20 اور ایتھیوپیا کے 7 شہری بھی موت کی سزا پانے والوں میں شامل ہیں۔
November 18, 2024 at 3:30 PM
پچھلے سال اکتوبر کے مقابلے میں اس سال ایکسپورٹس میں تقریباً 12فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

(بزنس ریکارڈ بحوالہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان)
November 18, 2024 at 12:45 PM
اسلام آباد : پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج

اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ سے چار سو کنٹینرز مانگ لیے۔

احتجاج کے شرکاء کو روکنے کے لئے کنٹینرز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
November 18, 2024 at 12:43 PM
پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس عرصے کے دوران عاقب جاوید قومی مینز نیشنل ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے سینئر ممبر کے طور پر بھی اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے اور اس ٹورنامنٹ کے اختتام کے بعد انہیں اضافی ذمہ داریاں تفویض کی جائیں گی۔
November 18, 2024 at 12:38 PM
آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا ہے۔
November 18, 2024 at 11:00 AM
پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ مسلسل تیسرے ماہ سرپلس۔

اکتوبر میں 349ملین ڈالرز ریکارڈ کیا گیا۔
پچھلے سال اکتوبر میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 287ملین ڈالر رہا۔

بیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم میں ماہانہ بنیاد پر 7 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر 24فیصد اضافہ ہوا ہے۔

(بزنس ریکارڈ بحوالہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان)
November 18, 2024 at 10:28 AM
Nature 💚
November 18, 2024 at 10:19 AM
مریم نواز علاج کےلئے ایک ہفتے کےلئے باہر گئیں تو کون سی قیامت آگئی، وزیراعلیٰ اور سینئر وزیر یہاں ہوتیں تو کیا ہاتھ سے سموگ کو روک لیتیں، عظمیٰ بخاری
November 18, 2024 at 9:10 AM
احتیاط سے چلیں ، آگے کام ہو رہا ہے 🚩
November 18, 2024 at 8:32 AM
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میزبان ٹیم تین میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کر چکی ہے۔ پاکستان نے آخری میچ میں کپتان محمد رضوان کو آرام دیا ہے اور ان کی جگہ سلمان علی آغا کپتانی کر رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 7:49 AM


امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس کے خلاف دورمار میزائل استعمال کرنے کی اجازت دی۔امریکی میڈیا کے مطابق معاملے سے متعلقہ سینئر امریکی اہلکار نے بتایا یہ فیصلہ شمالی کوریا کے پچاس ہزار فوجیوں کی تعیناتی کے بعد کیا گیا
November 18, 2024 at 6:36 AM
روس کے جنگی طیاروں کا یوکرین کے بجلی گھروں پر حملہ

حملے کے وقت لوگوں کی بڑی تعداد نے زیر زمین ریلوے اسٹیشنز میں پناہ لی
November 18, 2024 at 6:35 AM
کیا پی ٹی آئی اس احتجاج سے اپنے نتائج حاصل کر پائے گی ؟؟؟
November 18, 2024 at 6:23 AM
انہوں نے کہا کہ احتجاج کے لیے موثر تحریک اور وفاداری کی بنیاد پر ہی پی ٹی آئی میں ان کے مسقبل کا فیصلہ ہوگا۔

بشریٰ بی بی نے پارٹی رہنماؤں کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت کے مطابق تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز اپنے حلقوں سے نکلتے وقت اپنے قافلے کے ہمراہ ویڈیوز بناکر بھیجیں گے۔
November 18, 2024 at 6:18 AM
جب پی ٹی آئی الیکشن جیت گئی تھی تو مقتدرہ اس بات پر راضی ہو گئی تھی کہ خان کو بنی گالا شفٹ کرکے دھاندلی پر کمیشن بنا دیا جائے لیکن اس میں عمران خان کو خاموش رہنا تھا پر عمران خان نے مسترد کر دیا۔ سہیل وڑائچ
November 18, 2024 at 4:26 AM
لاہور میں اسموگ کے سبب اسکولوں، کمرشل مارکیٹوں اور پارکس سمیت تفریحی مقامات پر پابندییوں میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ہائر سیکنڈری تک تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے یا ان کی کلاسوں کو آن لائن کر دیا جائے گا۔ محکمۂ تحفظ ماحولیات نے پابندیوں کی توسیع کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔
November 18, 2024 at 4:25 AM