Umair Ch.
umairch9.bsky.social
Umair Ch.
@umairch9.bsky.social
Political Science.. Information Manager Research Scholar
مودی پنگا ہی لے گا
April 29, 2025 at 5:29 PM
‏🔴 مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج نے اعلان کیا کہ جو بھی پاکستانی جھنڈا کے ساتھ نظر آیا اس کو گولی مار دی جائے گی۔ ایک کشمیری نے گائے پر پاکستانی جھنڈا بنا دیا جو ہندوؤں کے نزدیک ماتا کا درجہ رکھتی ہے۔
اب مارو اماں کو
April 25, 2025 at 10:13 AM
‏جس وقت مہارنگ لانگو کوتک کی ماں اپنے کپڑے بھیج کر مہارنگ کا فیس بھر رہی تھی
ٹھیک اسی وقت مہارنگ کا دہشتگرد باپ عبدلغفار لانگو M91 سنائپر وائپن لیکر دہشتگردی میں مصروف تھا
اُس وقت اس وائپن کی قیمت 20 ہزار ڈالر تھی جو کے اُس وقت تقریبا 10 لاکھ روپے بنتے تھے ،،

حقیقت جان کر جیو 🙏
March 22, 2025 at 12:50 PM
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان
December 14, 2024 at 9:42 AM
عمران نے جس پر بھی ہاتھ رکھا وہ رگڑا گیا فیض بھی بے فیض ہو گیا نے
December 10, 2024 at 12:46 PM
یہ بھی شام چھوڑ کے بھاگ گیا، اوربہر ظالم نے مٹ جانا ہوتا ہے چاہیے وہ فرعون ہی کیوں نہ ہو، رہنا میرا اللہ نے ہی صرف اور حق والوں نے
December 8, 2024 at 7:48 AM
یہ بات خاور فرید مانیکا نہیں مان رہا
December 6, 2024 at 11:46 AM
اس کا غائبانہ نماز جنازہ پڑھا گیا تھا کہتے تھے کہ یہ سفید جھوٹ بول رہا اب یہاں سفید جھوٹ سے کام اوپر ہے
December 4, 2024 at 1:33 PM
‏تحریک انصاف ملک دشمنی میں آگے آگے 🚨
ریاست کے خلاف ماہرنگ بلوچ کے فسادی مارچ کو مکمل سپورٹ دینے کا کون کہہ رہا ہے ؟ جبران الیاس تاریک انتشار سوشل میڈیا ھیڈ یوتھیوں کو احکامات دے رہا ہے کہ مارنگ بلوچ کے فسادی مارچ کو زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں ۔
انڈیا۔اسرائیل کی حامی پی ٹی آئی۔
December 1, 2024 at 1:20 PM
‏کنٹینر میں پنکی پیرنی اور علی امین گنڈاپور موجود تھے۔ انہوں نے لائیٹس کیوں بند کیں: علیمہ خان نے سوال اٹھا دیا ہے۔
November 27, 2024 at 9:33 AM
کہتے تھے مزاکرات ان سے کریں گئے جن کے پاس طاقت۔ حکومت سے مزاکرات کر رہے ہیں اب اسے کہتے ہیں
تھوک چاٹ
November 25, 2024 at 3:18 PM
اپنے بچوں کے ساتھ احتجاج ایسے ہوتا ہے۔ باہر بیٹھا کے نہیں انقلاب آتے
November 25, 2024 at 10:31 AM
ہمیں آج پتا چلا کہ برسلز اٹلی میں ہے ہم تو اسے بیلجئیم کا شہر سمجھتے رہے
کتنے پڑھے لکھوں کی جماعت ہے
November 25, 2024 at 10:29 AM
‏گر احتجاج کا پلان فیل ہوگیا تو پھر پی ٹی آئی کا پلان بی کیا؟؟

👈اگر یہ احتجاج ناکام ہوگیا تو عمران خان پلان بی پر عمل کریگا، پلان بی میں عمران خان تا حیات بھوک ہڑتال پر جائینگے ۔ لطیف کھوسہ نے بتا دیا
November 25, 2024 at 9:22 AM
‏امریکہ کو افغانستان میں روس کے خلاف ضرورت پڑی تو پختون بھائی سب سے آگے فوج کو ضرورت پڑی تو پختون فورا حاضر ٹی ٹی پی کو ضرورت پڑی تو بھی جان حاضر عمران کو ضرورت پڑی تو پختون حاضر اب بشری کو ضرورت پڑی تو بھی انہوں نے کفن باندھ لیے
ہمارے پختون کا خون واقعی اتنا سستا ہے کہ جس کو ضروت پڑے پختون حاضر سوچ
November 23, 2024 at 1:22 PM
‏شریعت کے علمبردار اور مدینہ میں ننگے پاؤں چلنے والے کو اتنا بھی نہی پتہ کہ شریعت محمدیہ ﷺ میں احرام کی حالت میں جوتے تو پہن سکتے مگر جرابیں منع ہیں
یہ کونسی شریعت ہے ؟
November 23, 2024 at 8:53 AM
‏🚨بریکنگ نیوز🚨
نو مئی کے مقدمے میں 10 افراد کو چھ سال تک قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی
قید کی سزا پانے والوں میںچھ پاکستانی اور چار افغان شہری شامل
آج ثابت ہو گیا کہ پی ٹی آئی افغانیوں کو بھی شر پسندی کے لئے استعمال کرتی ہے
November 22, 2024 at 4:58 PM
‏باری برسی کھٹن گیا سی تے
کھٹ کے لیاندا طوطا
او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے
کتھوں چک کے لیاندا کھوتا
November 22, 2024 at 1:48 PM
‏بھارت کے ایک اور آبدوز پاٹ گئی اے۔
ڈوبنے لگی ہوئی ہے
November 22, 2024 at 9:51 AM
November 21, 2024 at 1:51 PM
‏معروف برطانوی کاروباری شخصیت Alfie Best Jr نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے۔
November 21, 2024 at 12:05 PM
یہ وہ پارٹی ہے جو موروثیت کے خلاف تھی آج پارٹی میں موروثی عہدے کی جنگ چل رہی ہے
November 21, 2024 at 9:53 AM
حافظ تینو رب دیاں رکھاں
November 20, 2024 at 4:56 PM
اور ناظرین دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں تاریک انصاف میں علیمہ اور بشری گروپ واضح ہو کر آ گیا
November 20, 2024 at 11:40 AM
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
November 20, 2024 at 9:19 AM