Muhammad Umair
banner
umair995.bsky.social
Muhammad Umair
@umair995.bsky.social
*"You Don't Have to Be Great to Start, But You Have to Start to Be Great."*
جھنڈا مختلف تھا لیکن خان نے کال دی تھی پاکستان کی خاطر اپنی آزادی کی لئے فرنٹ لائن پر اپنے بھائیوں پی ٹی آئی والوں کے ساتھ رہا آنسو گیس برداشت کی فائرنگ ہوئی اللہ تعالیٰ آپ سب حفاظت فرمائے اور ہمت دیں انشاءاللہ تمام پاکستانی عوام آپ کے ساتھ ہیں خان جلد رہا ہو گا آپکی محنت ضائع نہیں ہو گی
November 26, 2024 at 4:37 PM