Muhammad Umair
banner
umair995.bsky.social
Muhammad Umair
@umair995.bsky.social
*"You Don't Have to Be Great to Start, But You Have to Start to Be Great."*
جھنڈا مختلف تھا لیکن خان نے کال دی تھی پاکستان کی خاطر اپنی آزادی کی لئے فرنٹ لائن پر اپنے بھائیوں پی ٹی آئی والوں کے ساتھ رہا آنسو گیس برداشت کی فائرنگ ہوئی اللہ تعالیٰ آپ سب حفاظت فرمائے اور ہمت دیں انشاءاللہ تمام پاکستانی عوام آپ کے ساتھ ہیں خان جلد رہا ہو گا آپکی محنت ضائع نہیں ہو گی
November 26, 2024 at 4:37 PM
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 475 دن ہو گئے
#imrankhan #pti #ik #politics #peshawar #Tehreek-e-Insaf
November 22, 2024 at 1:21 PM
‏26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان
#imrankhanpti #imrankhan #pakistan #Tehreek-e-Insaf
November 22, 2024 at 1:18 AM
24 نومبر پاکستانی قوم کی عدالت انشاءاللہ پاکستانی عوام مرشد عمران احمد خان نیازی کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گے
November 20, 2024 at 10:16 AM