umair313.bsky.social
@umair313.bsky.social
Reposted
Karakoram Range Mountain Peaks.
Hunza valley Pakistan
July 5, 2023 at 11:11 AM
Reposted
Deosai National Park, Pakistan
June 30, 2023 at 2:08 AM
Reposted
پاکستانیوں تیار رہو!
جس لیڈر کے لیے کروڑوں لوگ منتظر ہیں،
وہ سامنے آنے والا ہے،
دلوں کی دھڑکن ، 25 کروڑ عوام کی امید کی وجہ قائد پاکستان عمران خان نیازی ایک بار پھر اپنی قوم کے سامنے ہوں گے
June 27, 2024 at 4:18 PM
Reposted
‏غلامی لوگوں کو چھوٹا کر دیتی ہے اور چھوٹے لوگ کوئی بڑا کام نہیں کر سکتے۔ عمران خان
June 28, 2024 at 11:25 AM
Reposted
‏راہ حق کا سفر آسان نہیں، جو بھی اس راہ پر چل نکلے اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن یاد رکھیں ہر مشکل کے بعد آسانی ہے اور ہمیشہ جیت حق کی ہوتی ہے۔ عمران خان ‎#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
June 28, 2024 at 11:26 AM
Reposted
یہ فسطائی دور بھی گزر جاۓ گا اور امن و انصاف کا دور بھی آۓ گا اور فسطائیت سہنے والے ضمیر کے قیدی عمران خان،بشری بی بی اور دیگر اسیران قوم کے سامنے اور تاریخ میں صدا معتبر تھہریں گے۔ جبکہ فسطائیت کے علمبرداروں کو نہ قوم معاف کرے گی اور نہ تاریخ۔

#NationRelyingOnJudiciary
July 3, 2024 at 9:59 AM
Reposted
‏اک کیس سارے نظام کو رسواء کر گیا
ہر بےشرم کردار کو عیاں کر گیا

‎#قومی_لیڈر_پھر_سرخرو
July 13, 2024 at 1:18 PM
Reposted
‏سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے پہلے ہی پاکستان کو بہت نقصان پہنچ چکا ہے، سوشل میڈیا عوام کی آواز ہے یہ آواز سنی جائے ان پر ڈنڈے نہ برسائے جائیں۔
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو:
‎#ReleaseSocialMediaActivists
‎#ReleasePoliticalPrisoners
‎#ڈیل_نہیں_جیت_ہوگی
July 30, 2024 at 6:07 AM
Reposted
‏لا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ انسان کو خوف سے آزاد کرتا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان
August 16, 2024 at 10:37 AM
Reposted
‏سحر کا سورج گواہی دے گا، کہ تم کھڑے تھے!
‏⁧‫#پاکستان_اور_خان_ایک_جان‬⁩
August 16, 2024 at 10:38 AM
Reposted
TWO MILLION new people in the last week! a very warm welcome! 🤗

DOIS MILHÕES de pessoas novas na última semana! uma calorosa recepção a todos! 🤗
September 2, 2024 at 7:24 PM