علمائے دیوبند میڈیا
banner
ulmaideoband.bsky.social
علمائے دیوبند میڈیا
@ulmaideoband.bsky.social
یہ علمائے دیوبند کا آفیشل اکاؤنٹ ہے
جنہوں نے نماز پڑھنا ہوتی ہے انکے کوئ جواز /بہانہ نہیں ہوتا اور جنہوں نے نہیں پڑھنی ہوتی انکےپاس بیشمار بہانے اور دلائل ہوتے ہیں۔
سلام ایسی شخصیات کو جو اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران اپنے رب کے حکم کو مقررہ وقت پر بجالاتے ہیں
November 18, 2024 at 3:52 PM
وعلیکم السلام
November 18, 2024 at 3:27 PM