علمائے دیوبند میڈیا
banner
ulmaideoband.bsky.social
علمائے دیوبند میڈیا
@ulmaideoband.bsky.social
یہ علمائے دیوبند کا آفیشل اکاؤنٹ ہے
جمعیت علماء بنگلہ دیش کی طرف سے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں اجتماع ۔
November 22, 2024 at 12:50 PM
انڈونیشیا مستورات کی تبلیغی جماعت ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں 🤍
November 21, 2024 at 3:36 PM
گنہگار بندے پر اللّٰہ کی رحمت
November 20, 2024 at 12:58 PM
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی گورنر ہاؤس آمد
November 20, 2024 at 12:26 PM
دولت کے پیچھے دن رات محنت کرنے والوں کے لئے ایک آسان بہت آسان انتہائی مجرب ترین وظیفہ.ضرور شروع کریں
November 19, 2024 at 3:03 AM
آپ کے پاس نماز نہ پڑھنے کا کوئ جواز ہے؟

یہ آج کے مصروف ترین دور میں دوران ڈیوٹی صرف پانچ منٹ کے اسٹاپ کے لیے رکی پاک بزنس ایکسپریس کی تصویر ہے جہاں ڈرائیور نماز ادا کررہے ہیں
November 18, 2024 at 3:52 PM