ubaid50bsky.bsky.social
@ubaid50bsky.bsky.social
جپھی ڈال کر ہولے سے پوچھا گولی کیوں چلائی۔۔
February 1, 2025 at 11:22 AM
سردی میں کباب کھانے کا اپنے ایک الگ مزا ہوتا ہے
December 4, 2024 at 1:39 PM
پی ٹی آئی کے لوگوں نے اپنے ابا ٹرمپ کو امریکہ میں ووٹ دیا تھا اپنے دادا کی رہائی کے لئیے اس نے الٹا فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پے زمین تنگ کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے بے شرموں کچھ شرم آرہی ہے اپ ہے
December 3, 2024 at 10:52 AM
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
پیٹرول 3 روپے 72 پیسے
ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
پیٹرول 3 روپے 72پیسے
ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا حافظ نعیم نے صحیح کہا تھا سٹاک مارکیٹ 1 لاکھ پوائنٹ آگے چلی گئی ہے لیکن مہنگائی کم نہیں ہوئی
November 30, 2024 at 7:15 PM
Today worst photo

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
November 30, 2024 at 7:09 PM
‏کرم کے ایک مقامی حکومتی اہلکار نے بتایا کہ گذشتہ دو دن میں مزید 13 افراد کی موت کے بعد جان سے جانے والے لوگوں کی تعداد 124 ہو گئی ہے۔

ادارے صوبائی وفاقی حکومت کہاں ہیں کیا انکو پختونوں کا خون نظر نہیں آرہا
November 30, 2024 at 12:31 PM
بات تو ٹھیک کی ہے حافظ نہیں اگر سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہا ہے باقی چیزیں کیوں سستی نہیں ہورہی۔ مطلب صرف ہوائی باتیں ہیں عوام کو بے وقوف بنایا جارہا ہے
November 29, 2024 at 5:40 PM
ہے تمام خرچہ وفاقی حکومت خود ادا کریں یا پی ٹی آئی والوں سے وصول کریں غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے جمع نا کریں
November 29, 2024 at 11:08 AM
بیرسٹرگوہرکی چھٹی،اسدقیصرنئے چیئرمین پی ٹی آئی نامزد
بیرسٹرگوہرنے بتایا کہ بانی سے ابھی ملاقات ہوئی انہوں نے یہی فیصلہ کیا، انہوں نے پرانے لوگوں کو موقع دیا کہ وہ پارٹی کو لیڈ کریں۔
> بیرسٹر علی ظفر کے مطابق بانی نے اسد قیصر اور علی محمد خان کو ملاقات کیلیے اڈیالہ جیل بلا لیا ہے۔
November 28, 2024 at 3:28 PM
کیوں استعفیٰ دیا کوئی وجہ
November 28, 2024 at 3:24 PM
اس کی جتنی بھی مزمت کریں کم ہے کنٹینر سے گرانا نہیں بنتا تھا پولیس یا رینجر ساتھ کھڑی تھی کم سے کم گرفتار ہی کر لیتے
November 28, 2024 at 2:52 PM
خیبرپختونخوا کے موجودہ حالات پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت حالات سے غافل۔ اپنی سیٹ بچانے کے لئیے احتجاج اور دھرنوں میں مصروف باقی صوبہ جائے بھاڑ میں
November 28, 2024 at 10:50 AM
‏یہ ایرانی ساختہ راکٹ ہیں جو اس وقت پاڑاچنار میں اہل تشیع کے دہشت گرد تنظیم زنبیون بریگیڈ کے پاس موجود ہیں اس راکٹ کا نام حسیب فجر1 ہے (107mm)
اور یہ راکٹ ضلع کُرّم کے مظلوم سنیوں پر استعمال ہوتے ہیں۔
نوٹ : یہ تصویر پاڑاچنار کے ایک رہائشی نے اپنے مورچے میں موجود راکٹوں سے لی ہے۔
November 25, 2024 at 11:37 AM
جو کچھ آپ دیکھتے اور سنتے ہیں وہ ہمیشہ سچ نہیں ہوتا ہے بعض اوقات زبانی اور بصری دھوکہ ہوتا ہے۔
November 25, 2024 at 11:25 AM
یہ جو عین ، یہ جو شین ، یہ جو قاف کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے اداس کرتا ہے

ریاضی داں بھی حیراں ہے اس بات پر اب تک
یہ کس کُلیے کی نسبت جُفت کو یوں طاق کرتا ہے
November 24, 2024 at 11:34 AM
یہ غزہ نہیں بلکہ پاڑہ چنار کا مظلوم مسلمان بچہ ہے جسے زندہ جلا دیا گیا
کاش کہ میڈیا یکطرفہ رپورٹنگ چھوڑ دے
اور دیگر علاقوں کے مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں
#kurrum
#Paranchinar
November 24, 2024 at 10:48 AM
کرم واقعہ
خیبرپختونخوا بار کونسل نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا تھا، امن و امان بحالی کے لیے حکومت کو 15 روز کی ڈیڈلائن
15 روز بعد وکلاء پشاور سے پارا چنار تک امن مارچ کریں گے، حکومت اور ادارے اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہوچکے، بار کونسل
#SaveKurram
#kurrum
#Paranchinar
November 24, 2024 at 6:46 AM
بہت روکا دل کو پر کہاں تک روکتے!!!
محبت بڑھتی ہی گئی تیرے نخروں کی طرح۔
November 20, 2024 at 10:20 AM
°🥀°•

جب انسان اپنی وُقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے...
کیونکہ!!!
وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی...
ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی...
الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے...
ہاں...! خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے.
November 18, 2024 at 8:03 PM

لوگ حاصل کر لیتے ہیں،...🕊️
مگر ____قدر نہیں کرتے...
November 18, 2024 at 5:44 PM
Which one is best
November 18, 2024 at 4:05 PM