ubaid50bsky.bsky.social
@ubaid50bsky.bsky.social
جپھی ڈال کر ہولے سے پوچھا گولی کیوں چلائی۔۔
February 1, 2025 at 11:22 AM
سردی میں کباب کھانے کا اپنے ایک الگ مزا ہوتا ہے
December 4, 2024 at 1:39 PM
Reposted
پی ٹی آئی کے لوگوں نے اپنے ابا ٹرمپ کو امریکہ میں ووٹ دیا تھا اپنے دادا کی رہائی کے لئیے اس نے الٹا فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پے زمین تنگ کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے بے شرموں کچھ شرم آرہی ہے اپ ہے
December 3, 2024 at 10:52 AM

پاکستان میں بیشتر سوشل میڈیا ایپس کام نہیں کر رہیں، جن میں ٹک ٹاک، انسٹاگرام، واٹسایپ، ایکس اور دیگر شامل ہیں۔
December 1, 2024 at 6:48 PM
Reposted
Today worst photo

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
November 30, 2024 at 7:09 PM
Reposted
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
پیٹرول 3 روپے 72 پیسے
ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
پیٹرول 3 روپے 72پیسے
ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا حافظ نعیم نے صحیح کہا تھا سٹاک مارکیٹ 1 لاکھ پوائنٹ آگے چلی گئی ہے لیکن مہنگائی کم نہیں ہوئی
November 30, 2024 at 7:15 PM

‏کرم کے ایک مقامی حکومتی اہلکار نے بتایا کہ گذشتہ دو دن میں مزید 13 افراد کی موت کے بعد جان سے جانے والے لوگوں کی تعداد 124 ہو گئی ہے۔

ادارے صوبائی وفاقی حکومت کہاں ہیں کیا انکو پختونوں کا خون نظر نہیں آرہا
November 30, 2024 at 12:31 PM

بات تو ٹھیک کی ہے حافظ نہیں اگر سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہا ہے باقی چیزیں کیوں سستی نہیں ہورہی۔ مطلب صرف ہوائی باتیں ہیں عوام کو بے وقوف بنایا جارہا ہے
November 29, 2024 at 5:40 PM

‏پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا سے مستقل بنیادوں پے خاتمہ کیا جا رہا ہے۔ ان 12 سالوں میں پختون جتنے ذلیل ہونے ہیں اور کسی دور میں نہیں ہوئے تھے
November 28, 2024 at 12:29 PM
Reposted
اس کی جتنی بھی مزمت کریں کم ہے کنٹینر سے گرانا نہیں بنتا تھا پولیس یا رینجر ساتھ کھڑی تھی کم سے کم گرفتار ہی کر لیتے
November 28, 2024 at 2:52 PM
Reposted
کیوں استعفیٰ دیا کوئی وجہ
November 28, 2024 at 3:24 PM
Reposted
بیرسٹرگوہرکی چھٹی،اسدقیصرنئے چیئرمین پی ٹی آئی نامزد
بیرسٹرگوہرنے بتایا کہ بانی سے ابھی ملاقات ہوئی انہوں نے یہی فیصلہ کیا، انہوں نے پرانے لوگوں کو موقع دیا کہ وہ پارٹی کو لیڈ کریں۔
> بیرسٹر علی ظفر کے مطابق بانی نے اسد قیصر اور علی محمد خان کو ملاقات کیلیے اڈیالہ جیل بلا لیا ہے۔
November 28, 2024 at 3:28 PM
Reposted
*اہم خبر*

بیرسٹر گوہر سے چیئرمین کا عہدہ واپس لے لیا گیا اسد قیصر چئیرمین نامزد سلمان اکرم راجہ کی جگہ علی محمد خان سیکرٹری جنرل نامزد
November 28, 2024 at 3:56 PM
Reposted
ہے تمام خرچہ وفاقی حکومت خود ادا کریں یا پی ٹی آئی والوں سے وصول کریں غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے جمع نا کریں
November 29, 2024 at 11:08 AM