ubaid436.bsky.social
@ubaid436.bsky.social
یہ حدیث ہمیں خبردار کرتی ہے کہ مال کو ایک آزمائش سمجھیں اور اسے اللہ کی رضا کے مطابق خرچ کریں تاکہ یہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی کا ذریعہ بن سکے
November 19, 2024 at 5:46 AM
، جس سے نہ صرف معاشرتی برائیاں بڑھ رہی ہیں بلکہ رشتے بھی کمزور ہو رہے ہیں مال کی وجہ سے آخرت کی تیاری کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے اور دل دنیاوی خواہشات میں الجھ گئے ہیں
November 19, 2024 at 5:46 AM
اللہ عزوجل نے قرآن مجید میں 700سے زائد مرتبہ نماز پڑھنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے
اس حکم کو صحیح طور پر بجا لانے کے لیے ہم پہ لازم ہے کہ نماز درست انداز میں پڑھنا سیکھیں ابھی ہمارے پاس موقع ہے وقت ہے جب تک سانسیں سلامت ہیں اسے غنیمت جانیے اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیے 🌹🌹
November 18, 2024 at 7:58 AM