ubaid436.bsky.social
@ubaid436.bsky.social
آج کے دور میں یہ حدیث خاص اہمیت رکھتی ہے کیونکہ مال دنیا کی محبت نے انسان کو حلال و حرام کی تمیز سے غافل کر دیا ہے لوگ زیادہ دولت کے حصول کے لیے سود، رشوت اور دھوکہ دہی جیسے حرام ذرائع اپنانے لگے ہیں۔
November 19, 2024 at 5:45 AM
بدلہ لینا کوئی آسٹریلیا سے سیکھے
ونڈے سیریز میں 2 ایک سے شکست کے بعد آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان کو کلین سویپ دیں دیا..!!🔥

#PAKvAUS #3rdT20I #T20Series
November 18, 2024 at 5:24 PM