The road to hell is paved with good intentions.
اپنی تعمیر اُٹھاتے تو کوئی بات بھی تھی
یہ تم میرے پاس کیا ُاٹھا لائے
اپنی تعمیر اُٹھاتے تو کوئی بات بھی تھی
یہ تم میرے پاس کیا ُاٹھا لائے
A frag, with exceptional longevity and performance, which leaves decent a scent trail.
Roses covered in morning dew, white florals perfectly blended with amber, patchouli and musk in drydown.
A sweet unisex frag, simple yet elegant.

Unbelievable performance and crazy projection.
This is indeed “imagination” on steroids, Love it.

سب گول مال ہے
سب گول مال ہے
خاں صاحب نے 2014 کے دھرنے میں فنڈز کی کمی کے پیشِ نظر اپنی گاڑی نا بیچی ہوتے تو کم از کم وہ گاڑی آج کام آجاتی اور اس گاڑی کو بیچ کر کافی پیسے اکٹھے ہوجاتے اور تحریک انصاف کو سوشل میڈیا پر اسطرح پیسے نا مانگنے پڑتے۔افسوس اس قوم نے ایک عظیم لیڈر کی اس قدر ناقدری کی یہی سوچ سوچ کر دل بیٹھا جا رہا ہے

فی الحال بلیو سکائی ایپ پر محمود و ایاز ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔ دیکھتے ہیں یہاں بلیو ٹِک کا آغاز کب تک ہوتا ہے۔

وہ اکاؤنٹ جو ٹویٹر پر جھوٹی خبروں کے زریعے ڈالر کما رہے ہیں انکو فی الحال بلیو سکائی ایپ سے کافی مسئلہ ہورہا ہے۔ 🤣🤣🤣

امیدِ واثق ہے کہ اسکا بھی جلد ہی بیڑہ غرق ہوگا

www.msnbc.com/opinion/msnb...
www.msnbc.com/opinion/msnb...
کہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا
کہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا