ناصر گجر
thegujjar007.bsky.social
ناصر گجر
@thegujjar007.bsky.social
چلیں ہمارے ساتھ اور کوشش کرتے ہیں اس دنیا کے مظلوموں کا ساتھ دینے کی سانس کی بندش تک۔
سفید تل تھے گولیوں کی بجائے۔
November 29, 2024 at 8:06 PM
Wellcome g. Wellcome.
November 20, 2024 at 12:18 AM
اتنی بات بھی وہاں کی عوام کو سمجھ نہیں آتی کہ نیازی ان کیلئے سانپ سے ذیادہ زہریلا ھے۔ جو پچھلے 11 سال سے ان کو ڈس رہا ھے۔
November 20, 2024 at 12:13 AM
جیسا آپ کا حکم۔
November 20, 2024 at 12:11 AM
ہندو مذہب بلکہ دنیا کے کسی بھی مذہب میں یہ جائز نہیں ھے۔ یہ پاگل پن ھے ان دونوں کو اس کی سزا دینی چاھئے ورنہ اس پاک رشتہ سے اعتماد اٹھ جائے گا۔
November 20, 2024 at 12:10 AM
خاور مانیکا اتنا مشہور نہیں تھا۔ خاور مانیکا خود اس کو نیازی سے ملواتا تھا اور پھر ان کی تعلیمات ہی ایسی ہیں مشرکوں کی۔
November 20, 2024 at 12:08 AM
میٹھا جی پلیز ایسی پوسٹس نہ کیا کریں۔ ہمارے بڑے پیارے ہیں لیکن یہ لیول ہمیں کسی صورت نہیں اپنانا ھے۔ پلیز
November 20, 2024 at 12:06 AM
بھائی جی نئے ہیں ابھی۔ امید اچھے کی لیکر آئے ہیں۔ نام بہت پیارا لگا ان کا خاص کر۔ بلیو سکائی۔ نیلا آسمان۔
November 20, 2024 at 12:05 AM