ناصر گجر
thegujjar007.bsky.social
ناصر گجر
@thegujjar007.bsky.social
چلیں ہمارے ساتھ اور کوشش کرتے ہیں اس دنیا کے مظلوموں کا ساتھ دینے کی سانس کی بندش تک۔
24 نومبر کو ہڑتال کامیاب ہو گی یا نہیں؟ پلیز جواب دیں
November 19, 2024 at 5:55 PM
ن لیگی شیروں سے التماس ھے فالو کریں۔ یوتھئیاز پلیز دور رہیں۔ اب اختلاف رائے کی بات نہیں بلکہ ملک پاکستان کی بات ھے۔ یوتھئیاز ایک فتنہ ہیں اور فتنہ سے دور ہی ہم اچھے بھائی جی
November 18, 2024 at 7:33 PM
@umarcheema.bsky.social
چیمہ صاحب تواڈے کہن تے ایتھے آئیں آں بھائی جی۔ ویلکم کرو جناب۔
November 18, 2024 at 7:21 PM