tehseenullah.bsky.social
@tehseenullah.bsky.social
December 8, 2024 at 6:37 PM
Reposted
پوسٹ کو لائک کریں یا ریپوسٹ کریں ۔اپ سب دوستوں کو میرے طرف سے فالو ملے گا۔
شکریہ آل ممبرز
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:26 PM
Reposted
‏ھر ظالم سے بغاوت
مظلوم کی حمایت
خدا کی زمین خدا کا نظام
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:44 PM
Reposted
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:15 PM
Reposted
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:16 PM
Reposted
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:25 PM
Reposted
السلام علیکم ۔ جے یوآئی فیملی سے وابستہ تمام ساتھیوں کو خوش آمدید
November 18, 2024 at 10:36 AM
Reposted
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔
November 18, 2024 at 4:25 PM