tayyabdhillon.bsky.social
@tayyabdhillon.bsky.social
November 23, 2024 at 6:55 PM
ڈی چوک میں اتنی عوام پہنچ گئی تو جعلی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی اپ کو ایک کے بعد ایک ہیلی کاپٹر پرائم منسٹر ہاؤس سے اڑتے ہوئے انڈیا اسرائیل اور امریکہ کی طرف جاتے دکھائی دیں گے۔

اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔۔۔!!
November 23, 2024 at 6:53 PM
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے، قربانی اتنی ہی زیادہ دینی پڑے گی۔

حضرت امام حسین علیہ السلام

#نومبر24_خان_کی_کال
November 23, 2024 at 9:57 AM
Reposted
‏کے پی میں احتجاج کیلئے ایڈوانس بکنگ ہوچکی ہے گاڑیاں ختم ہوگئی ہیں مزید گاڑیاں نہیں مل رہیں،ہم مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات پیش ہو رہی ہیں، اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کے پی میں اپنے رشتہ دار دوست احباب کو احتجاج کیلئے اپنےگھروں کی گاڑیاں دینے کی درخواست کریں
مراد سعید
November 23, 2024 at 9:07 AM


‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 23, 2024 at 7:13 AM
‏خان کا ، ایاک نعبدو وایاک نستعین پڑھنے کو سمجھنے کی کوشش کریں، وہ صرف الله کی طرف دیکھتا ہے اور اپنی عوام کی طرف۔
November 23, 2024 at 7:11 AM