Allah pak ka shukr hy
Allah pak ka shukr hy
♥️🇵🇰
♥️🇵🇰
*نیکی کے لیے تکلیف برداشت کرنی پڑے تو کر لو کیونکہ تکلیف تو ختم ہوجائے گی لیکن نیکی ختم نہیں ہوگی

*درخت جب بے فیض ہو جائے تو چولہے میں جھونک دیا جاتا ہے..*

چلو اب اپنی اپنی راہ چلتے ہیں خدا حافظ
چلو اب اپنی اپنی راہ چلتے ہیں خدا حافظ
*اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی باتوں پر توجہ دیں تو اپنی گفتگو کو جامع لیکن مختصر رکھیں۔ زیادہ لمبی گفتگو نہ کوئی سنتا ہے اور نہ پڑھتا ہے*
*🍀ارشاد نوری*🍀