Allah pak ka shukr hy
Allah pak ka shukr hy
*گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں*
*قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں*
*احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ، انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں۔*
*🍀ارشاد نوری*🍀

*حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:*
*" کسی مسلمان شخص کا بہترین صدقہ یہ ہے کہ وہ خود علم سیکھے اور پھر اپنے مسلمان بھائی کو (بھی) سکھائے۔"*
*(سنن ابنِ ماجه:243)*

♥️🇵🇰
♥️🇵🇰
*نیکی کے لیے تکلیف برداشت کرنی پڑے تو کر لو کیونکہ تکلیف تو ختم ہوجائے گی لیکن نیکی ختم نہیں ہوگی

تحریک انصاف جتنی تیزی سے جھوٹ پھیلاتی ہے ،
اتنی تیزی سے سچ کو پھیلانا ہو گا !
تب جا کر اس فتنے کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔
سوشل میڈیا کو بند کرنے سے کچھ نہیں ہو گا !

پی ٹی آئی کا وزیراعلٰی
تمام لوگ ضرور سنیں
پی ٹی آئی کا وزیراعلٰی
تمام لوگ ضرور سنیں
*گفتگو آپ کی سوچ کا عکس ہوتا ہے لین دین آپ کی کردار کا عکس ہوتا ہے وعدہ آپ کی شخصیت کا عکس ہوتا ہے*

کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون:مولانا فضل الرحمن کا جواب

’’حافظ قرآن پر کالا جادو اور تعویذ نہیں چلتے‘‘۔

فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا اسلام باد کا جلاؤ گھیراو 😔

*ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو __ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے __ اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایک ایسا دیوار بنیں جو تھکے ہوئے لوگوں کے سروں کو سہارا دے.*

*اپنی توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں۔ بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔*

*آپ جو دیکھتے ہیں آپ جو پڑھتے ہیں اور جو سنتے ہیں اس کے آپ کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس لیے کوشش کریں کہ اچھا دیکھیں اچھا پڑھیں اور اچھا سنیں*