Dr. Talha
tawbr1s3t2.bsky.social
Dr. Talha
@tawbr1s3t2.bsky.social
Reposted by Dr. Talha
‏مورخ لکھے گا کہ اختیار ولی آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
کیونکہ آج جس فراری سپیڈ سے آپ نے عمران نیازی کی جنم کنڈلی کھولی ہے اور تمام غلاظتیں نجاستیں ایک تھاں یکجاء کی ہیں یہ منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا
مُراد سویٹ سے ٹیریان وائٹ تک تہہ لگادی ہے
December 6, 2024 at 2:40 AM
جب کوئی دُنیاوی طور پر اُونچے رتبے والا شخص آپ کو کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہُوں تو آپ تسلی میں آ جاتے ہیں لیکن جب اللّٰـہ ربّ العالمیـن آپ سے کہہ رہا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہُوں تو آپ اسے معمولی کیوں سمجھتے ہیـں؟
December 4, 2024 at 8:54 PM
Reposted by Dr. Talha
آس بات کا گھر کے ماحول کی بھی اثر ھوتا ھے
December 4, 2024 at 6:10 PM
Reposted by Dr. Talha
بلکل درست بات ھے آپنی حالت ٹھیک کرنا پہلی بات ھے آپنی جان کی حفاظت بھی پہلی بات
November 25, 2024 at 1:48 PM
Reposted by Dr. Talha
بازار میں چلتے ھوئے زور سے آواز دیں
'اوئے رن مریدا'
10 میں سے 8 بندے مڑ کر دیکھیں گے پھر بھی خواتین کو حقوق نہ ملنے کی شکایت ہے
November 24, 2024 at 2:53 PM