tauqeer974.bsky.social
@tauqeer974.bsky.social
Reposted
‏18 اگست 2018 کو عمران خان نے وزیرِاعظم پاکستان کا حلف اٹھا کر تاریخ کا نیا باب رقم کیا۔ یہ دن ایک خواب کی تعبیر اور قوم کی امیدوں کا دن تھا، جب ایک لیڈر نے نظام بدلنے کا عزم لے کر پاکستان کی قیادت سنبھالی۔
August 18, 2025 at 7:25 AM
Reposted
ہن بندا کی آکھے اناں بیغیرتاں نوں؟؟؟؟
July 25, 2025 at 7:13 AM
Reposted
‏پنجاب اسمبلی اجلاس: اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ رسید کردیا۔
ڈوگر صاحب نے فارم 47 والے کی منجھی ٹھوک کے رکھ دی
July 28, 2025 at 4:26 PM
Reposted
‏نو مئی کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے، تاریخ یاد رکھے گی کتنے لوگوں کو اس فالس فلیگ کے تحت اذیتوں میں رکھا گیا۔

‎#May9th_FalseFlag
July 19, 2025 at 4:13 PM
Reposted
‏حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے فرمایا:

محمد صل الله علیہ وآلہ وسلم (کی خوشنودی اور قربت) کو آپ ﷺ کے "اہل بیت" میں (محبت و خدمت کے ذریعہ) تلاش کرو.

بخاری 3751، 3713
July 6, 2025 at 6:22 AM
Reposted
قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ
“میں سویا ہوا تھا کہ اس دوران میرے پاس دودھ کا ایک پیالہ لایا گیا،میں نےاس سےپیا پھر اپناجوٹھا عمر بن خطاب ؓکو دے دیا،صحابہ نےعرض کیا:
اللہ کےرسول ﷺ!آپ نےاس کی کیا تعبیر کی؟“ فرمایا: ”علم سے“
(ترمذی،۲۲۸۴)
June 29, 2025 at 7:30 AM
Reposted
امریکہ نے ایران پر حملہ کیا ایران کا کچھ نہیں بگڑا لیکن ہماری اسٹیبلشمنٹ کا سب کچھ تباہ و برباد ہو گیا ہے۔۔۔۔
June 22, 2025 at 8:56 AM
Reposted
اب اِس پر بھی ٹیکس لگانے کا سوچ رہے ہیں؟🫶🏼🤪
June 22, 2025 at 8:29 AM
Reposted
خلیج فارس آبنائے ہرمز میں ایرانی جنگی بحری جہازیں ، گن شپ فاسٹ بوٹس اور آبدوز مشنز پر نکل گئی ہیں

پہلا ٹارگٹ امریکی اسرائیلی بحریی جہاز ہے

برطانوی آئل ٹینکر راہ فرار اختیار کر رہے ہیں

ممکن ہے آج یا کل تک ایران آبنائے ہرمز کو مکمل بند کر دے۔۔
June 22, 2025 at 9:05 AM
Reposted
غیرت والا دور تھا!!
سر اٹھا کر جینے والا!!
June 22, 2025 at 8:26 AM
Reposted
Good morning friends
ہر وہ شخص خوش نصیب اور قابل محبت ہے جس کی پہچان
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤️
ہو
June 19, 2025 at 3:19 AM
Reposted
June 19, 2025 at 8:35 AM
Reposted
‏اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے وہ اندھیروں میں بھٹکتے بھٹکتے بہرے اور گونگے ہوچکے ہیں۔اللہ جسے چاہتا ہے، (اس کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے) گمراہی میں ڈال دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے، سیدھی راہ پر لگادیتاہے۔

﴿سورۃ الانعام، ۳۹﴾
June 20, 2025 at 5:43 AM
Reposted
جب موت عزت ذلت تینوں اللہ کے ہاتھ میں ہیں تو ڈر کس کا؟
June 20, 2025 at 2:13 PM
Reposted
جن جرنیلوں نے آج یورپ میں جزیرے خریدے ہیں وہ پختونوں کا خون بیچ کر خریدے گئے ہیں اور جن مولویوں کے گھروں میں ٹاٹ بیجھے تھے وہ آخ پختونوں کا خون بیچ کر لینڈ کروزر میں گھوم رہے ہیں،

جنید اکبر خان
June 21, 2025 at 8:30 AM
Reposted
آزاد کشمیر ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید امداد حسین شاہ سابق کور کمانڈر گوجرانوالہ کو چیئرمین واپڈا تعینات کر دیا گیا۔🚨🚨
June 21, 2025 at 10:10 AM
Reposted
ٹرمپ نے غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت کی، ایران پر اسرائیلی حملے کو "شاندار" قرار دیا، پاکستان کا نوبل انعام کیلئے نامزد کرنا افسوسناک ہے، اقدام پاکستانی عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی🚨🚨🚨
June 21, 2025 at 10:12 AM
Reposted
کل تک فلسطینی بچوں کی شہادت پر خوشی سے ناچنے والی یہ اسرائیلی فوجی گشتیاں آج ایسے چیخ رہی ہیں جیسے ان کی۔۔۔۔۔۔🤔🫢🤫
باقی خود ہی سمجھ جاؤ۔۔
June 21, 2025 at 4:16 PM
Reposted
سنیے اور سر دھنیے۔۔
پنجاب میں آلائشیں اٹھانے پر 30 ارب خرچ ہوئے۔
مسکرائیے اگر آپ پنجاب میں ہیں😁😳
June 22, 2025 at 7:06 AM
Reposted
وقت نے ثابت کر دیا کہ عمران خان کی ہر بات درست تھی🔥
June 21, 2025 at 1:18 PM
Reposted
جب 600 فیصد تنخواہیں بڑھائیں تب آئی ایم ایف کدھر تھا؟
June 21, 2025 at 4:46 PM
Reposted
امریکہ ہوتا کون ہے مجھے حکم دینے والا؟؟؟
دو لیڈر ایک بیان۔۔۔👊💪✌️
تو جان جاؤ کہ اصل لڑائی امریکہ کی غلامی قبول نہ کرنے کی ہے۔۔۔🫢🤫
June 21, 2025 at 5:12 PM
Reposted
یہ کسے سنا رہی ہے؟؟؟🤔🤔
کون ہے جو علاج کا بہانہ کر کے باہر بھاگ جاتا ہے؟؟🫢🤫
ہمارا خان تو اس گرمی میں کال کوٹھڑی میں بھی جھکنے یا باہر جانے کا سوچ بھی نہیں رہا۔۔۔💪✌️
June 21, 2025 at 6:47 PM
Reposted
🚨 🇮🇷 🇺🇸 BREAKING NEWS

ایرانی ریاستی نشریاتی ادارے (IRIB) کے اینکر نے امریکی اڈوں کے نقشے کے ساتھ ایک سخت پیغام دیتے ہوئے کہا:

جناب صدر ٹرمپ ، آپ نے آغاز کیا ہے۔ ہم اسے ختم کریں گے آپ کے تمام اڈے اب نقشے پر موجود نہیں رہیں گے مزید۔
June 22, 2025 at 1:44 AM
Reposted
‏یہ وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے ہیں، اور جن کے دِل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دِلوں کو اِطمینان نصیب ہوتا ہے۔

﴿سورۃ الرعد، ۲۸﴾
June 22, 2025 at 4:46 AM