Tariq
tariqtm.bsky.social
Tariq
@tariqtm.bsky.social
Manager Transmission
GNN
Reposted by Tariq
سانحہ 9 مئی کے دن 25 جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا
مظفر آباد جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا
ازبکستان میں جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا
پنجاب کالج میں ریپ کا جعلی بیانیہ بنایا
اور اب 200 جعلی لاشوں کا بیانیہ جاری ہے
پس ثابت ہوا کہ اس ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان کی فیک نیوز ہے
November 28, 2024 at 3:44 AM
Reposted by Tariq
*جی بھر کے میں بھی روؤں، گنبــد کے ســـامنے*
*لے چل درود مجھ کو میرے آقا ﷺ کے شہر میں*🌸
November 28, 2024 at 1:42 AM
Reposted by Tariq
پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو
بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

😜😜😜😜
November 23, 2024 at 2:54 PM
Reposted by Tariq
😍
November 22, 2024 at 5:26 PM
اس بات پر سب کا اتفاق ہے

# یہ_ تم_کیا_اٹھا_لاے_ ہو
November 22, 2024 at 1:01 PM
Reposted by Tariq
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں
‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
November 21, 2024 at 8:52 AM
کیسے کیسے گھر بنا کر لوگ اس دنیا سے چلے گئے آج ویرانی اور افسردگی کی مثال ہیں کاش وہ لوگ جو اس حقیقت کو بھولے ہیں انہیں یاد آ جائے کہ سب یہاں چھوڑ جانا ہے!
November 19, 2024 at 1:27 PM
Reposted by Tariq
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
November 18, 2024 at 5:05 PM
Reposted by Tariq
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
بلیو سکائی پر آنے والے سب دوستوں کو خوش آمدید
مجھے فالو کر کے بیک فالو لیں اور مُجھے شکریہ کہنے کا موقع دیں
November 18, 2024 at 2:22 PM