banner
tariq1231.bsky.social
@tariq1231.bsky.social
Reposted
پختونخواء سینٹ امیدواروں کی لسٹ جاری۔
July 18, 2025 at 12:15 AM
Reposted
اج میلسی میں پاکستان تحریک انصاف تحصیل اور سٹی کے عہدے داروں نے ڈور ٹو ڈور پبلک موبلائزیشن پروگرام کا اغاز کیا جس میں عمران خان صاحب کی رہائی اور مہنگائی ظلم سستانیت کے خلاف عوام کو اگاہ کیا
July 18, 2025 at 12:17 AM
Reposted
“مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔”
July 17, 2025 at 7:31 AM
Reposted
وہ جیسے الله رکھے۔
July 18, 2025 at 5:22 AM
Reposted
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟
July 2, 2025 at 9:17 AM
Reposted
“میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا۔”
- عمران خان
July 3, 2025 at 8:03 AM
Reposted
25 کروڑ پاکستانی عوام کا" انٹرسٹ"
عمران احمد خان نیازی
July 3, 2025 at 2:40 PM
Reposted
‏غلام بننے سے بہتر ہے میں ساری زندگی جیل میں رہوں، 27ویں ترمیم کے بجائے سیدھا بادشاہت کا اعلان کر دیں۔
کپتان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
July 1, 2025 at 2:04 PM