Abdul karim Opredaiee
tanha123.bsky.social
Abdul karim Opredaiee
@tanha123.bsky.social
Politics
‏مقبولیت کا ایک ہی بےتاج بادشاہ
عمران احمد خان نیازی!
May 17, 2025 at 8:16 PM
عمران ریاض 🇧🇫♥️
May 11, 2025 at 7:26 PM
‏آج کے کنوینشن میں صرف عام نوجوان نہیں تھے بلکہ مفتی نعمان رضا جیسے لوگ بھی آئے تھے ❤️
April 6, 2025 at 5:56 PM
بھٹو قاتل تھا اور ہے
March 25, 2025 at 12:26 PM
چیف منسٹر خیبرپحتونخوا جناب سردار علی امین گنڈاپور کیساتھ ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی افریدی کی ملاقات اور ڈوگرہ ہسپتال کی اپگریڈیشن پراسیس پر تفصیلی گفتگو مشیر حزانہ سے سمری رپورٹ طلب۔
February 22, 2025 at 6:33 PM
‏یہ سب چھوڑو تاریخ لکھی جارہی ہے کہ ایک آدمی جو جیل میں بیٹھا ہوا ہے ابھی تک نہ وہ کسی نے دیکھا ہے اور نہ کسی نے اس کی آواز سنی ہے پھر بھی آس کے لیے لوگ جان دینے کےلئے تیار ہے ۔

اصل وجہ کہ وہ راہ حق پر ہے ۔

‎#قوم_کا_مسیحا_عمران_خان
December 9, 2024 at 5:20 PM
‏بلاول کا نیا نام
بلاول ووڈا زرداری
December 3, 2024 at 7:07 AM
‏5گھنٹے سے اڈیالہ جیل کے باہر کھڑے ہیں، عمران خان سے ملنے نہیں دیا جارہا، اُن کو یہی فکر ہوگی کہ خان صاحب کا باہر آکر پیغام نہ دیدیں، اس لئے ملنے نہیں دے رہے.
علیمہ خان کی گفتگو
December 2, 2024 at 11:43 AM
ظالموں گولی کیوں چلائ؟
December 1, 2024 at 4:48 PM
‏وہ جس نے جیل بیٹھے سارا نظام اپنی ایک کال پر ہِلا رکھا ہے،
پاکستان کا اکلوتا سب سے بڑا سویلین سپریم لیڈر عمران خان نیازی۔🔥♥️
November 23, 2024 at 2:06 PM
باپردہ کنٹینرز😂 ان کنٹینرز پر عوام نے گالیاں لکھی تھیں ان کو پردہ کرایا جارہا ہے
November 23, 2024 at 12:38 PM
‏مدینہ منورہ کی سرزمین پر ننگے پاؤں چلنے والا مرد مجاہد 🔥
November 22, 2024 at 7:21 AM
پشاور: ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیرمین عبدالغنی آفریدی چیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ایریگیشن مقرر،

خیبرپختونخواہ اسمبلی سیکرٹریٹ اسپیکر بابر سلیم سواتی نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا
November 20, 2024 at 1:46 PM
جھوٹ بول کر جیو۔

اپنا فوکس 24 نومبر پہ رکھو

جھوٹ منافقت دھوکا دغا بزی آپ کے مخالفین کی رگ رگ میں بھری ہے کہ یہ لوگ حرامخور ہیں ۔
November 19, 2024 at 7:30 AM
‏صداقت عباسی نے شدید تشدد برداشت کیا لیکن عمران خان سے بےوفائی نہیں عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا-
November 18, 2024 at 12:25 PM
‏اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے
طلوع 'جو سحر ہو گی وہ سحر ہماری ہو گی
November 17, 2024 at 5:08 PM
😁👍
November 17, 2024 at 3:28 PM