Abdul karim Opredaiee
tanha123.bsky.social
Abdul karim Opredaiee
@tanha123.bsky.social
Politics
عمران خان کی حکومت میں 12 فیصد مہنگائی پر لانگ مارچ نکالنے والا بےغیرت ٹولہ آج بدترین مہنگائی پر خاموش کیوں
July 16, 2025 at 7:10 PM
ماہرہ خان کی فلم "لو گرو" نے 50 کروڑ کماۓ۔ جبکہ مریم نواز کی فلم"سب کی ماں" نے پہلے ہی شو میں 10 کھرب کما لۓ!😜
June 24, 2025 at 3:17 PM
قربانی کی کھالیں شوکت خانم کینسر ہسپتال کو دیجیے۔ اس نیکی کے ٹرینڈ میں ہمارا ساتھ دیجیے
June 4, 2025 at 5:16 PM
Reposted by Abdul karim Opredaiee
"نہ کوئی کرپشن، نہ کوئی الزام، بس عمران خان سے وفاداری کی سزا، ناحق قید کے 640 دن مکمل۔
#FreeSMQ
May 17, 2025 at 1:46 AM
‏مقبولیت کا ایک ہی بےتاج بادشاہ
عمران احمد خان نیازی!
May 17, 2025 at 8:16 PM
عمران ریاض 🇧🇫♥️
May 11, 2025 at 7:26 PM
‏آپ سب کو یاد دہانی کروانی تھی کہ عمران خان اڈیالہ جیل میں غیر قانونی قید میں ہیں۔
April 27, 2025 at 6:41 PM
آج ابھیشک شرما نے سینچری کبعد جو کاغذ لہرایا تھا اس پر لکھا تھا کہ

this is my daughter 🤦
April 13, 2025 at 7:58 AM
سب کی ماں کے بعد پیش خدمت ہے
😂
This is my daughter
April 12, 2025 at 1:15 PM
‏آج کے کنوینشن میں صرف عام نوجوان نہیں تھے بلکہ مفتی نعمان رضا جیسے لوگ بھی آئے تھے ❤️
April 6, 2025 at 5:56 PM
11 اپریل کو سوات ورکرز کنونشن کی بھرپور کمپئین چلانی ہوگی ، ایک بلاک بسٹر اجتماع کی اشد ضرورت ہے ۔
April 6, 2025 at 5:56 PM
بھٹو قاتل تھا اور ہے
March 25, 2025 at 12:26 PM
چیف منسٹر خیبرپحتونخوا جناب سردار علی امین گنڈاپور کیساتھ ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی افریدی کی ملاقات اور ڈوگرہ ہسپتال کی اپگریڈیشن پراسیس پر تفصیلی گفتگو مشیر حزانہ سے سمری رپورٹ طلب۔
February 22, 2025 at 6:33 PM
فیصل واوڈا خان بشری بی بی کو طلاق نہیں دیں گے آپ باجی کا رشتہ کہیں اور کر لو۔۔۔😂🤣
December 11, 2024 at 12:33 PM
‏یہ سب چھوڑو تاریخ لکھی جارہی ہے کہ ایک آدمی جو جیل میں بیٹھا ہوا ہے ابھی تک نہ وہ کسی نے دیکھا ہے اور نہ کسی نے اس کی آواز سنی ہے پھر بھی آس کے لیے لوگ جان دینے کےلئے تیار ہے ۔

اصل وجہ کہ وہ راہ حق پر ہے ۔

‎#قوم_کا_مسیحا_عمران_خان
December 9, 2024 at 5:20 PM
عمران خان نے ڈیتھ سیل سے لائبریری بنائی، آج عمران خان نے علیمہ خان سے کتابیں مانگیں۔ لگتا ہے خان صاحب سمسٹر کی تیاری کر رہے ہیں، علم کا خزانہ جیل سے باہر آئے گا
December 9, 2024 at 5:15 PM
اسٹبلشمینٹ
توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے چاہے مزہبی کارڈ کا استعمال ہو یا شاہد آفریدی
لیکن بائیکاٹ جاری رکھناہے
December 8, 2024 at 6:01 PM
دو ڈھائی سال میں ایک ادارے نے ایک پارٹی کے کم و بیش دو سو افراد کے کاروبار گھر بار تباہ کر دئیے ہیں
اب جب بات خود کے کاروبار پر آئی توچیخیں نکل گئی
December 7, 2024 at 10:39 AM
‏نو مئی کو بقول فوج تنصیبات پر حملے ہوئے مگر گولی نہیں چلی کیوں
چھبیس نومبر کو لوگ پرامن احتجاج کر رہے تھے مگر گولی چلی کیوں
December 5, 2024 at 12:00 PM
‏بلاول کا نیا نام
بلاول ووڈا زرداری
December 3, 2024 at 7:07 AM
‏5گھنٹے سے اڈیالہ جیل کے باہر کھڑے ہیں، عمران خان سے ملنے نہیں دیا جارہا، اُن کو یہی فکر ہوگی کہ خان صاحب کا باہر آکر پیغام نہ دیدیں، اس لئے ملنے نہیں دے رہے.
علیمہ خان کی گفتگو
December 2, 2024 at 11:43 AM
‏انٹرنیٹ 2 ہفتے بھی بند کرلو ،
جس بات کو روکنا چاہ رہے ہیں وہ دو ہفتے بعد بھی وہیں سے شروع ہوگی.
#گو _لی_کیوں_چلائی
December 1, 2024 at 6:33 PM
‏ڈی چوک میں چلتی گولیوں سے جان بچا کر بھاگنا
گیراج میں ڈرائیور کیساتھ منہ کالا کرکے بھاگ جانے سے لاکھ درجے بہتر ہے۔
December 1, 2024 at 5:26 PM
ظالموں گولی کیوں چلائ؟
December 1, 2024 at 4:48 PM
اب تک کی اطلاعات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے خود کنٹینرز میں سے قیمتی سامان چوری کرکے کنٹینرز کو آگ لگائی ہے
November 23, 2024 at 4:57 PM