تنویر احمد
tamgnd.bsky.social
تنویر احمد
@tamgnd.bsky.social
سیاست کرنا یا اسکے بارے میں گفتگو کرنا میرے کرنے کا کام نہیں، مگر خامخواہ کا ٹھرک نہیں جاتا
انسانیت سے پیار
طبقاتی تقسیم کے خاتمے کی خواہش
پنجاب اور پنجابی زبان سے محبت
پاکستان میرا وطن
اسلام میرا مزہب
آمین، انکی مائیں بشری بی بی جیسی، اولاد ٹیرین جیسی ھو اور باپ عمران جیسا ھو۔
January 4, 2025 at 11:33 AM
جو کرنا ھوتا ھے اسکی خبریں 24 -36 گھنٹے پہلے نہیں دی جاتیں
January 2, 2025 at 6:02 PM
الیکشن ھون وچ کوئی تن چار ورہے رہندے نیں. پنجابی وچار والیاں نوں ہن توں ای کوشش کرنی چاہی دی اے کوئی خالص پنجابی سوچ والا ھی پنجابیاں دا وزیر اعلی بنے
December 27, 2024 at 4:03 PM
سب سے پہلے پی ٹی وی کے ایک پرو مسلم لیگ اینکر نے اس کی گرفتاری پر افسوس کا اظہار کیا۔ اور اب وہ رہا ھو چکا ھے خیال کیا جا رہا ھے کہ اسکی رہائی میں حکومت پاکستان کا کردار شامل ھے
December 24, 2024 at 6:25 PM
یہ قسطوں میں جا رہا ھے۔ تیسری بار اس کے جانے کی خبریں سن رہے ہیں
December 24, 2024 at 1:04 PM
ایک ہمارے مہمان ہیں جو ہمیں برا بھی کہتے ہیں اور واپس جانے کا نام بھی نہیں لیتے
December 8, 2024 at 5:54 PM
جب بھی ہم سلجھانے بیٹھے
معاملات مزید الجھ گئے
December 8, 2024 at 1:51 PM
ڈیل کی خبریں گردش کر رہی ہیں
December 8, 2024 at 9:37 AM