تنویر احمد
tamgnd.bsky.social
تنویر احمد
@tamgnd.bsky.social
سیاست کرنا یا اسکے بارے میں گفتگو کرنا میرے کرنے کا کام نہیں، مگر خامخواہ کا ٹھرک نہیں جاتا
انسانیت سے پیار
طبقاتی تقسیم کے خاتمے کی خواہش
پنجاب اور پنجابی زبان سے محبت
پاکستان میرا وطن
اسلام میرا مزہب
بلوچستان میں پنجابیوں کا مسلسل قتل
ریاست کی ناکامی
February 19, 2025 at 6:39 PM
Reposted by تنویر احمد
بالآخر عمران خان کھل کر فتنہ الخوارج کے حق میں سامنے آگیا پاک فوج کے جوابی حملے کی مذمت اور جہنم واصل ہونے پر دہشتگردوں سے اظہار افسوس
December 26, 2024 at 1:30 PM
یوتھئے لیڈر اور چالاک راہنما بیرون ملک بھاگ رہے ہیں۔ خود عمران کی اولاد بیرون ملک عیاشی کر رہی ھے۔ ادھر عمران کی محبت میں چ و ۔ ئے سزائیں بھگت رہے ہیں یا چھپتے پھر رہے ہیں۔
December 26, 2024 at 4:07 PM
مرزا اک بار پھر نہا کر چلا گیا تھا
جب آنکھ کھلی مجنوں کی تو اس نے دیکھا
December 16, 2024 at 5:03 AM
اور بھی الجھ گئے معاملات زندگی
جب بھی ہم ملکر سلجھانے بیٹھے
December 13, 2024 at 6:20 AM
اسے دیکھ کر جینے کی تمنا ھوتی ھے
مجھے ہر طرف سے نہ ہی نہ ھوتی ھے
December 13, 2024 at 6:17 AM
انور مقصود صاحب کی عمر کافی زیادہ ھو گئی ھے۔ اس عمر میں اکثر دماغ پر اثر پڑ جاتا ھے۔ حکومت کو انکے علاج کا بندوبستی کرنا چاہئے۔
December 6, 2024 at 5:18 PM
وہ ڈھائی تین سال بعد اکتا جاتے ہیں اور محبوبہ بدل لیتے ہیں۔
December 5, 2024 at 6:08 PM
پی ٹی آئی کی فائنل کال غیرت مند پٹھان کے نعروں سے شروع ھوئی کے پی سے جلوس آئے پنجابیوں کی طرف سے شرکت نہ کرنے کے شکوے کئے گئے، بے شرم و بے غیرت بھی کہا گیا۔ پٹھان گرفتار ھوئے تو تعصب کا نعرہ لگ گیا۔ جو انگیزی میں شریک نہیں ھوئے انہیں پکڑیں کس جرم میں۔ آپکا تعصب ختم کرنے کیلئے بلاوجہ گرفتاریاں ڈالیں
December 4, 2024 at 12:54 PM
میں اتنا سپیشل نہیں کہ اپ مجے فالو کریں اور میں آپکو فالو نہ کروں۔ جو مجھے فالو کرے گا میں اسے ضرور فالو کروں گا چاہے نظریات مختلف ھوں
December 1, 2024 at 12:45 PM
I am not so special that you follow me and I don't follow you۔
December 1, 2024 at 12:43 PM
Reposted by تنویر احمد

ایک یوتھیئے کی 2020 کی پوسٹ 😂
........... ......... .........

‏جس کو پاک فوج پسند نہی وہ انڈیا چلا جائے

فوج کو وہی پسند کرتا ھے جس کی ماں نیک اور باپ ایک ھو✅✅
November 30, 2024 at 1:45 PM
Reposted by تنویر احمد
یورپ نے پی آئی اے پر سے پابندی اٹھا لی ہے۔ ایک اور پی ٹی آئی کا ڈالا ہوا گند مسلم لیگ ن نے صاف کیا ہے۔ ان شااللّہ پاکستان کا ہوابازی سیکٹر اب ترقی کرے گا
شکریہ قائد محترم میاں نواز شریف شکریہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف
November 29, 2024 at 6:16 PM
پینٹی آئی کا دعویٰ ھے کہ اندھا دھند فائرنگ سے 300 کارکن شہید اور بےشمار زخمی ھوئے۔
جبکہ ایک بھی لیڈر شہید یا زخمی نہیں ھوا
یا تو گولیاں بندہ دیکھ کر لگتی ہیں یا پھر لیڈر گولیاں چلنے سے پہلے بھاگ گئے تھے
November 29, 2024 at 9:55 AM
عمران پاکستان کے تین حصوں میں تقسیم کی بات کر چکا اور گنڈہ پور بھی بنگلہ دیش کی مثال دے چکا۔
1.کرم ایجنسی/ پارہ چنار کے حالات
2. ٹی ٹی پی کی کاروائیاں
3. پی ٹی ایم کا بڑھتا اثرورسوخ
4. صوبہ کی سب سے بڑی پارٹی میں وفاق پنجاب اور فوج سے نفرت

فیصلہ سازی میں دانشمندی کی اشد ضرورت ھے
November 29, 2024 at 6:55 AM
بیانیہ پی ٹی آئی قیادت کا ہنر اور قیادت کے جھوٹ پر یقین کرنا یوتھیوں کی خوبی۔
ڈی چوک جانے کی زد سے ہوئی ہزیمت چھپانے کے لئے قیادت نے ہلاکتوں کا بیانیہ بنایا جو 8 سے بڑھتے بڑھتے 300 تک پہنچ گیا۔ کارکنوں نے ہر بات پر یقین کیا۔
نتیجہ: حکومت پی ٹی آئی کی شکست سے فیصلہ اٹھانے کی بجائے صفائیاں دے رہی ھے۔
November 29, 2024 at 6:16 AM
خان کو رہا کروانے کے لئے تم نے میرا ساتھ دینا ہے۔ اگر تم نہ بھی رکے تو میں اکیلی کھڑی رہوں گی، میں نے خان کو لئے بغیر نہیں جانا۔
جب اندھیرا اجالا کا کھیل ھوا تو عوام تو تھے لیڈر بھاگ چکی تھی۔
عوام کب سمجھے گی یہ پیسے والے اپنے مفاد کی خاطر آپکی جانوں سے کھیلتے ہیں۔
November 27, 2024 at 4:20 PM
دن کی روشنی میں جپھیاں ڈالتے ہیں اور رات میں بتی بجھا کر ڈنڈا۔۔۔
جہادی بتاتے ھوئے رو۔۔
November 27, 2024 at 4:04 PM
Reposted by تنویر احمد
پھپھو وہ عورت ہوتی ہے جو تمہارے باپ کو اپنے حق کا لاکھوں روپیہ معاف کر چکی ہوتی ہے اور ماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھپھو فسادی۔
November 26, 2024 at 3:46 PM
الٹے ھو گئے جادو ٹونے
کچھ نہ عملیات نے کام کیا
دیکھا حافظ کے ڈنڈے نے
پیرنی کا کیسے کام تمام کیا
November 27, 2024 at 12:58 PM
عقلمند سپاہ سالار اپنے فوجی خوامخواہ نہیں مرواتا۔ ابھی 9 مئی کے زخم نہیں بھرے تھے کہ نئے لگوا دئیے۔
جیل سے نکلنا ھے تو نواز شریف، زرداری اور مولانا سے تعلقات استوار کریں۔
November 27, 2024 at 12:45 PM
Reposted by تنویر احمد

یہ جو علی امین خان گنڈاپور اور یوتھیوں نے حلف اٹھایا تھا۔ اس کا کیا ہوگا۔ اگر آپ جھوٹا حلف اٹھائیں اور لوگوں سے بھی لیں اس حلف کی کوئی سزا بھی ہوتی ہے۔ یا حلف بھی اب سیاسی ہوگیا ہے۔ جو وعدہ اللہ کے ساتھ کیا جائے اسکو توڑنا کیا گناہ ہے کہ نہی ؟
November 27, 2024 at 12:00 PM
آپ جو شلوار چھوڑ کر بھاگے تھے وہ تو میڈیا پر آ گئی. اگر لاشیں ھوتیں تو نظر آجاتیں۔
جھوٹ اتنا بولیں جو مانا جا سکے۔
خوب لطیفہ ھے کہ لیڈر مانسہرہ پہنچ کر کہتا ھے دھرنا جاری رہے گا۔
November 27, 2024 at 12:08 PM