Taimur Khan
taimurkhan14.bsky.social
Taimur Khan
@taimurkhan14.bsky.social
‏اے پروردگار !! جس نے ظلم کیا اور ظلم کا ساتھ دیا ُاسے رہتی دُنیا تک عبرت کا نشان بنادے - آمین
November 24, 2024 at 4:57 PM
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں۔ جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے, عمران خان
November 22, 2024 at 12:37 PM
‏ہماری حکومت کے خاتمے سے دو ہفتے پہلے OIC وزرائے خارجہ کی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جو سعودی عرب کے بغیر ممکن ہی نہیں تھی،سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے، عمران خان۔۔۔!!!
November 22, 2024 at 12:33 PM
November 22, 2024 at 6:59 AM
Reposted by Taimur Khan
‏🧵Part 1/n

‏“اتوار، 24 نومبر کو ہمارا احتجاج ہر صورت ہو گا!”

‏- پاکستان کے کپتان عمران خان

‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩
November 21, 2024 at 3:22 PM
‏_*🛑پاکستان کے پورے سیاسی نظام میں عمران خان ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول ، بشری بیگم*_
November 21, 2024 at 3:48 PM
‏اوریا مقبول جان کو رہا کر دیا گیا ہے
November 21, 2024 at 12:50 PM
‏میں نے خود سمیت انڈر ٹرائل لوگوں کی رہائی کا مطالبہ رکھا تھا،یہ ڈیمانڈ وہ تھی جو فوری طور پر پوری ہو سکتی تھی جو انھوں نے نہیں کی، عمران خان۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 11:38 AM
Reposted by Taimur Khan
عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان!
November 21, 2024 at 10:40 AM
عمران خان نے کہا کہ کل انہوں نے مجھے کہا آپ 10 دن کیلئے احتجاج ملتوی کر دیں ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں میں نے اُنکو کہا ٹھیک ہے آپ تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو ہم ملتوی کر دیتے ہیں اُلٹا اُنہوں نے مجھ پر نئی FIR درج کر دی۔
November 21, 2024 at 10:58 AM
‏عمران خان کے حوالے سے عالمی دباؤ ہے، 24 نومبر کو معمول کی کال نہیں، ادارے اور حکومت عوام کو حقیقت سے آگاہ کریں، جاوید لطیف۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 9:07 AM
November 20, 2024 at 8:24 PM
‏عمران خان کو تھانہ نیوٹاؤن کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا ہے، مقدمہ جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، پولیس سےمزاحمت، سرکاری املاک کی نقصان رسانی سمیت دیگر واقعات پر درج کیا گیا، راولپنڈی پولیس۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 7:17 PM
‏بارہ سکیورٹی اہلکار شہید۔
میرے اللہ کب اس لہو لہان دھرتی پہ دوبارہ امن کے پھول اُگیں گے۔ 🥺🤲🤲
November 20, 2024 at 6:32 PM
‏ذرائع کے مطابق عمران خان کا اپنی رہائی والے دن اظہر صدیق کو سختی سے گھر پر رہنے اور ہائی کورٹ نہ جانے کا حکم۔۔۔🤣🤣🤣
November 20, 2024 at 6:29 PM
‏صرف ایک سال کے اندر اندر ہرقسم کی پابندیوں کے باوجود جیل میں بیٹھے بیٹھے جتنے جلسے، جلوس اور احتجاج منظّم کیے ہیں، میاں صاحب نے اپنے پورے چالیس پینتالیس سال کے سیاسی کیریئر میں اس کا دس فیصد بھی نہیں کیے ہوں گے۔
لونڈا سخت تو ہے۔
November 20, 2024 at 6:28 PM
‏پی ٹی آئی کے ورکروں پر ظلم کی وجہ سے اور چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال ہونے کی وجہ سے سموگ جیسا اللہ کا عذاب آیا! ندیم افضل چن
November 20, 2024 at 2:39 PM
‏تحریک انصاف کا عمران خان کو اڈیالہ سے پختونخوا جیل منتقل کرنے کا مطالبہ - ذرائع
November 20, 2024 at 2:20 PM
Reposted by Taimur Khan
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 20, 2024 at 1:29 PM
🔥🔥🔥🔥
November 20, 2024 at 12:52 PM
‏ماحول بتا رہا ہے
اڈیالہ سے خان آ رہا ہے 🔥
November 20, 2024 at 12:42 PM
‏انشااللہ بہت جلد عمران خان ہم سب پاکستانیوں کے درمیان ہوگا۔۔۔۔۔

ہوا بدل چُکی ہے۔ ہواؤں میں خُوشبو آرہی ہے۔

انشااللہ۔ آمین۔
November 20, 2024 at 12:02 PM
‏چیخیں بتا رہی ہیں کہ وہ آرہا ہے اور ڈنکے کی چوٹ پہ واپس آرہا ہے
November 20, 2024 at 12:01 PM
November 20, 2024 at 11:45 AM