محمد طاھر
tahir12.bsky.social
محمد طاھر
@tahir12.bsky.social
Reposted by محمد طاھر
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں
#TeamJUIBkueSky
بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:26 PM
Reposted by محمد طاھر
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:17 PM
Reposted by محمد طاھر
اس وقت صوبہ بلوچستان، خیبرپختونخوا اور فاٹا میں ناگفتہ بہ حالات کی ذمہ دار پاکستانی ادارے ہیں اور سب سے بڑا رول اس میں فوجی ادارے کا ہے
November 19, 2024 at 11:35 AM
Reposted by محمد طاھر
اہم بات...

اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..

احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
November 19, 2024 at 11:33 AM