Zeeshan
banner
syedzeeshanhaider.bsky.social
Zeeshan
@syedzeeshanhaider.bsky.social
Video Journalist
مذاکرات کرنے ہیں تو کریں لیکن احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خان
November 25, 2024 at 11:45 AM
November 25, 2024 at 10:17 AM
Reposted by Zeeshan
‏پاکستان کے موجودہ حالاتوں کا زمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں
November 23, 2024 at 1:33 PM
*ایم 5 موٹروے سے ایمبولینس کو بھی گزرنے نہ دیا گیا کم عمر بچی فوت ہوگئی۔ حکمران قلعہ بند ہوکر اپنی حفاظت کو یقینی بنا رہی ہے لہذا عوام اپنی جان و مال کے تحفظ کی خود ذمہ دار ہوگی*
November 23, 2024 at 1:32 PM
بشری بی بی کے ویڈیو بیان پر ان کے خلاف ڈیرہ غازی خان کے تھانہ درخواست جمال خان میں FIR درج !!!

ایف آئی آر ایک ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت درج کی گئی ہے،
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کی کوشش کی۔
رپورٹ ۔
November 23, 2024 at 9:57 AM
Reposted by Zeeshan
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 2:16 AM
"لاہور کو چاروں طرف سے سیل کریں گے"۔ *ڈی آئی جی آپریشنز لاہور*
پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت 23 اور 24 نومبر کو منعقد ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
November 23, 2024 at 9:56 AM
بانی پی ٹی آئی نے اوورسیز پاکستانیوں سے کہا سب باہر نکلیں، علیمہ خان
November 22, 2024 at 10:59 AM
Hello Blue Sky
November 22, 2024 at 10:57 AM
The skull nebula
Image credit: NASA Hubble
November 20, 2024 at 8:27 AM
‏‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
اور وہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے
November 18, 2024 at 9:42 PM